دیار غیر میں اتحاد بین المسلمین کی عظیم مثال – اسلام دشمن قوتوں اور تکفیری خوارج کے منصوبوں کو سنی شیعہ وحدت سے ناکام بنائیں
یہ ڈربن میں سنّی کمیونٹی کی مسجد ہے انھوں نے شیعہ مسلمانوں کےلئے مسجد میں سجدہ گاہ رکھی ہیں، ساتھ محبت اور احترام کی نصیحت کی اور یہ واضح کیا ہے کہ رسول اکرم ص بھی زمین پر سجدہ کرتے تھے
