ایک تصویر جسے شئیر کئے بغیر نہ رہ سکا


دسمبر ٢٠١٩ میں لکی مروت میں ایک سینئر شیعہ رہنما اور شاعر سید ظہور افگار بخاری کو تکفیری دہشت گردوں نے ان کے حجرے میں گھس کر شہید کر دیا. انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ان کی نماز جنازہ ایک مقامی اہل سنت عالم دین نے پڑھائی جبکہ شیعہ علماء پیچھے کھڑے ہوئے، مقتدیوں میں بھی ابھی اہل تشیع اور اہل سنت والے شامل ہیں بلکہ اہل سنت والے زیادہ تھے۔ یہ اصل چہرہ ہے میرے پاکستان اورعلمائے کرام کا۔

فضل ہادی حسن