منظور مینگل کا چاند

ان صاحب کا نام منظور مینگل ہے انتہائی تنگ نظر فرقہ پرست مولوی ہیں اور کالعدم دہشتگرد تکفیری تنظیموں سے ان کے روابط ہیں – ان کے پیروکار ان کو شیخ الحدیث ڈاکٹر مولانا منظور احمد صاحب مینگل اور اعلٰی پائے کا عالم اور مدرس سمجھتے ہیں۔
لیکن اس ویڈیو میں انہوں نے جو “ دُرفنطنی” چھوڑی ہے۔ ان میں اور علامہ نیپالی میں کوئی فرق نظر نہیں آرہا!

موصوف فرمارہے ہیں “ سندھ میں ایک عالم نے اپنا سورج اور چاند بنا رکھا تھا جب شام کو آسمان کا سورج غروب ہو جاتا تو وہ بٹن دبا کے اپنا سورج چڑھا لیتے تھے جس سے سارا سندھ روشن ہوجاتا تھا “
ماننا پڑے گا کہ ہر مسلک اور فرقے کے پاس اپنے اپنے “ نیپالی “ موجود ہیں