گفتگو میں اتحادِ امّت پر روشنی ڈالی گئی اور ساتھ امّت کے اتحاد کے لیے کیمیائی نسخہ بھی بتا دیا اور وہ نسخہ توحید، قرآن، ختم نبوت کے ساتھ ساتھ مولا علی کی ذات ہے جس پر تمام امّت جمع ہو سکتی ہے – اسی موضوع پر نامور فلسفی ڈاکٹر علی شریعتی کی کتاب علی، امین وحدت مطالعہ کے لائق ہے