فرقوں، فقہوں، مسالک کی مناظرانہ بحثوں کی بجائے توحید، قرآن، ختم نبوت اور اہلبیت و آل محمد صلی الله علیہ والہ وسلم کے مشترکات پر اکٹھے ہو جائیں – اختلافات کو شائستگی، باہمی احترام اور محبت کے ساتھ قبول کریں، ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی بجائے اسلام اور انسانیت کی خدمت کریں