استغاثہ ۔ وسیلہ کی قسم

السلام علیکم۔ آپ کا پورا بیان سنا۔ پہلی بات آپ نے بہت پیار سے بات سمجھانے کی کوشش کی۔ اس لیے میں بھی پیار سے سمجھانے کی کوشش کروں گا ان شاء اللہ۔ 1۔ اہل سنت (بریلوی اور دیگر علماء جیسے عرب وغیرہ کے) استغاثہ کو وسیلہ کی قسم ہی مانتے ہیں۔ حقیقی حاجت روا مشکل کشا صرف اللہ ہی کو مانتے ہیں۔ جب ڈائریکٹ انبیاء و اولیاء اس استغاثہ کرتے ہیں تو نیت یہ ہوتی ہے کے وہ اللہ سے ہمارے لیے دعا کر دیں۔ یعنی یہ بھی وسیلہ کی ہی قسم ہے۔ تو سب سے پہلے میں وسیلہ … Continue reading استغاثہ ۔ وسیلہ کی قسم

مسلمانوں پر شرک کا الزام

آج میری اور ایک فاضل دوست کی ڈاکٹر محمد زبیر اہل حدیث عالم سے ملاقات ہوئی۔ بہت محبت اور پیار سے گفتگو ہوئی۔ میں نے کہا کے ڈاکٹر یاسر قاضی امریکہ کے مشہور سلفی عالم استغاثہ (انبیاء و اولیاء سے مدد مانگنے) کو شرک نہیں کہتے بلکہ حرام کہتے ہیں تو آپ بھی مسلمانوں پر شرک کا الزام نا لگایا کریں۔ انہوں نے میری یہ بات تسلیم نہیں کی۔ خیر اگلی گفتگو پوائنٹ کے ساتھ لکھتا ہوں۔ 1۔ میں نے ان سے سب سے پہلے شرک کی تعریف پوچھی۔ تو وہ کہتے ہیں اللہ کی ذات، افعال، اور صفات میں … Continue reading مسلمانوں پر شرک کا الزام

‎احمد جاوید کی فرقہ وارانہ نفرت انگیز نظم

‎حیرت ہے احمد جاوید نے جس طرح اپنی نظم میں مولا علی کرم اللہ وجہہ کے قریبی ساتھیوں اور تابعین بارے نہایت نا زیبا الفاظ استعمال کیے اور اس طرح مولا علی کی شان اقدس کو گدلانے کی ناپاک جسارت کی ہے ،تاریخ اور تہذیب کی اس بے حرمتی اور ادب کی آڑ میں فرقہ وارانہ نفرت اور تصوف کے لبادے کی آڑ میں ناصبیت اور خارجیت اس میں نمایاں ہے ۔ احمد جاوید نے حضرت محمد بن ابی بکر رضی اللہ عنہ اور حضرت مالک اشتر رضی اللہ عنہ بارے جو زبان استعمال کی وہی انتہا پسند نواصب اور … Continue reading ‎احمد جاوید کی فرقہ وارانہ نفرت انگیز نظم

Ibn Abdul Wahhab is not Saudi Arabia, reaffirms Crown Prince

March 03, 2022 Source: Saudi Gazette Crown Prince Mohammed Bin Salman emphasized the Kingdom’s position with regard to Wahhabism as well as its tolerant and flexible approach toward both its Sunni and Shiite population.��In his interview with the American magazine “The Atlantic,” he reaffirmed that Ibn Abdul Wahhab is not Saudi Arabia.��“I would say that Muhammad Ibn Abdul Wahhab is not a prophet, he is not an angel. He was just a scholar like many other scholars in who lived during the first Saudi state, among many political leaders and military leaders.”��”The problem at that time in the Arabian Peninsula … Continue reading Ibn Abdul Wahhab is not Saudi Arabia, reaffirms Crown Prince

میرا جسم میری مرضی اور خواتین کی محرومیاں

یوم خواتین کی مناسبت سے _____طفیل ہاشمی خواتین کے کچھ سلوگن نا مناسب ہو جاتے ہیں اور ان پر شدید رد عمل کا اظہار کیا جاتا ہے مسئلہ اس نوعیت کا نہیں ہے کہ اسے جذبات سے حل کیا جا سکے. مسئلہ مختلف، پیچ در پیچ اور تہہ در تہہ جہات کا حامل ہے . میرا جسم میری مرضی بظاہر بات معقول لگتی ہے. اگر ایک فرد اپنی دماغی صلاحیتوں، فطری یا فنی استعداد، ہاتھوں اور بدن کی طاقت کو اپنی آسودگی یا آمدنی میں اضافے کے لیے استعمال کرتا ہے تو کیا حرج ہے کہ دنیا اسی طرح چلتی … Continue reading میرا جسم میری مرضی اور خواتین کی محرومیاں

جاوید احمد غامدی صاحب اور شہادتِ عمارِ یاسر

جاوید احمد غامدی صاحب کی ایک ویڈیو کلِپ گردش میں ہے جس میں موصوف نے شہادتِ عمارِ یاسر کے حوالے سے رسول کریم ﷺ کی حدیث مبارکہ بارے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ محترم اس ویڈیو میں اس حدیث سے اچھے خاصے گھبرائے ہوئے معلوم ہوتے ہیں۔ گھبراہٹ کا سب سے پہلا ثبوت تو یہ ہے کہ آپ مسلسل اس حدیث کو خبر واحد کہہ رہے ہیں اور فرماتے ہیں کہ یہ حدیث اس قابل ہی نہیں کہ اسے کسی سنجیدہ علمی محفل میں پیش کیا جائے۔ حالانکہ اس حدیث کے دو حصوں میں پہلا حصہ (عمار کو ایک … Continue reading جاوید احمد غامدی صاحب اور شہادتِ عمارِ یاسر

مفتی تقی عثمانی کی جانب سے پشاور کی شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے اجتماع پر خود کش حملے کی شدید مذمت

کراچی ۔ 5 مارچ 2022- پاکستان میں مسلک دیوبند کے سرکردہ عالم مفتی محمد تقی عثمانی نے ٹویٹر پر ان الفاظ میں پشاور میں ہونے والی دہشت گردی کی شدید مذمت کی “پشاور کی مسجد میں دھماکہ اور اسمیں پچاس سے زائد افراد کی شہادت انتہائی کربناک حادثه هے جو یقیناً ملک دشمن طاقتوں کی سازش ہے اس کھلی دہشت گردی کو اگر کسی فرقہ واریت کے ساتھ جوڑا گیا تو یہ ملک دشمن طاقتوں کی تقویت کاسبب ہوگا اس موقع پر پوری قوم کو متحدہوکر دہشت گردی کا مقابلہ کرنا چاہئے اللہ تعالی مرحومین کی مغفرت فرمائے زخمیوں کو … Continue reading مفتی تقی عثمانی کی جانب سے پشاور کی شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے اجتماع پر خود کش حملے کی شدید مذمت

من شبے صدیقؓ را دیدم بخواب

من شبے صدیقؓ را دیدم بخواب گل زِ خاک راہِ اُو چیدم بخواب آں امن الناس بر مولائے ما آں کلیمِ اوّل سینائے ما ہمتِ اُو کشت ملت را چو ابر ثانیِ اسلام و غار و بدر و قبر گفتمش اے خاصہِ خاصانِ عشق عشقِ تو سرِ مطلعِ دیوانِ عشق پختہ از دستت اساسِ کار ما چارہ ے فرما پے آزارِ ما گفت تاکہ ہوس گردی اسیر آب و تاب از سورہِ اخلاص گیر ایں کہ در صد سینہ پیچد یک نفس سرے از اسرارِ توحید است و بس رنگ اُو برکن مثالِ او شوی در جہاں عکسِ جمال او … Continue reading من شبے صدیقؓ را دیدم بخواب

ثقافتی مسلمان اور تمدنی مرتد

(وہابیہ اور غامدیہ کی خدمت میں ایک نارمل مسلمان کی کچھ گزارشات) ”کلچرل مسلمان“ کی اصطلاح کئی قارئین نے سن رکھی ہوگی۔ یہ اصطلاح ان افراد کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو عقیدے کے اعتبار سے مسلمان نہیں رہتے لیکن پھر بھی عام مسلمانوں کا سا رہن سہن رکھتے ہیں۔ مثال کے طور پر وہ السلام علیکم، وعلیکم السلام، ماشاء اللہ، انشاء اللہ جیسے کلمات ادا کرتے ہیں۔ عیدین، رمضان اور عاشور جیسے اسلامی ایونٹس کے اہتمام میں شریک رہتے ہیں، حتیٰ کہ عید اور جمعہ کی نماز بھی پڑھ لیتے ہیں۔ بچوں کے نام مسلمانوں والے رکھتے ہیں … Continue reading ثقافتی مسلمان اور تمدنی مرتد