سب کے سب مالِ خدیجہ سے بنائے گئے ہیں
میں نے ایک شعر پوسٹ کیا۔ گنبد و منبر و مینار و چراغ و محراب سب کے سب مالِ خدیجہ سے بنائے گئے ہیں اس شعر کو اگر صرف عقیدے کی آنکھ سے دیکھا جائے تو ابلاغ کا مسئلہ ہوسکتا ہے۔ اس شعر کو تاریخ کے تناظر اور معروضی صورتِ حال میں دیکھیے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے شادی کے وقت جنابِ خدیجہ سلام اللہ علیہا، ملیکتہ العرب کے لقب سے جانی جاتی تھیں۔ تاریخ کے مطابق خطۂ عرب کے طول و عرض میں انکی تجارت قائم تھی اور مالِ تجارت ہزارہا اونٹوں پر آیا جایا کرتا … Continue reading سب کے سب مالِ خدیجہ سے بنائے گئے ہیں