ڈاکٹر صفدرمحمود ۔ تاریخی افسانے
25 فروری 2020 کبھی کبھی مجھے یوں لگتا ہے جیسے یہ ہمارے قومی مزاج کا حصہ ہے۔ کسی بھی شخصیت سے ہماری محبت اور عقیدت کے تقاضے پورے نہیں ہوتے جب تک ہم کوئی ایک آدھ کرامت ان کی شخصیت سے وابستہ نہ کر لیں۔ کیا روحانی کرامت کے بغیر کوئی شخص ناممکن یا عظیم ترین کارنامہ سرانجام نہیں دے سکتا؟ کسی بھی کارِ خیر یا عظیم کارنامے کیلئے تائیدِ الٰہی کے حصول کا ثبوت یا مطلب کرامت ہی نہیں؟ ناممکن کو ممکن بنانا بذاتِ خود کرامت ہوتی ہے۔ مجھے کبھی کبھی حیرت ہوتی ہے کہ ہم نے اس حوالے … Continue reading ڈاکٹر صفدرمحمود ۔ تاریخی افسانے