اقبال کے خطوط جناح کے نام

لاہور ۲۰ مارچ ۱۹۳۷ء محترم جناح صاحب میرا خیال ہے کہ آپ نے پنڈت جواہر لال نہرو کا وہ خطبہ جو انہوں نے آل انڈیا نیشنل کنوینشن میں دیا ہے، پڑھا ہوگا اور اس کے بین السطور جو پالیسی کارفرما ہے اس کو آپ نے بخوبی محسوس کر لیا ہوگا۔ جہاں تک اس کا تعلق ہندوستان کے مسلمانوں سے ہے، میں سمجھتا ہوں آپ بخوبی آگاہ ہیں کہ نئے دستور نے ہندوستان کے مسلمانوں کو کم از کم اس بات کا ایک نادر موقع دیا ہے کہ وہ ہندوستان اور مسلم ایشیا کی آئندہ سیاسی ترقی کے پیش نظر اپنی … Continue reading اقبال کے خطوط جناح کے نام

معاویہ الثانی رح بن یزید بن معاویہ

مؤرخین نے معاویہ الثانی رح بن یزید بن معاویہ بارے بالاتفاق لکھا ہے کَانَ رَجلا صالحا ناسکا ( البدایہ والنھایہ ج۸،ص۲۳۷ ۔ سیراعلام النبلاء ج۴، ص ۱۳۹) ۔ شیخ الحدیث مولانا عبد الحق بانی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک حقائق السنن شرح جامع السنن للترمذی میں فرماتے ہیں: یزید مرا تو اس کے بیٹے معاویہ بن یزید کو حکومت سونپ دی گئی ۔ معاویہؒ بن یزید ایک نیک دل ، خداترس، متورع پرہیزگار اور ایک حق شناس انسان تھا، ہروقت ان پرگریہ طاری رہتا اور وہ احساس ذمہ داری سے خداکے حضور روتے رہتے ۔ وہ کھلم کھلاکہا کرتے تھے کہ … Continue reading معاویہ الثانی رح بن یزید بن معاویہ

حضرت معاویہ اورغیر آئینی طرز عمل

“اس سے بدرجہا زیادہ غیر آئینی طرز عمل دوسرے فریق ، یعنی حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کا تھا جو معاویہ بن ابی سفیان کی حیثیت سے نہیں بلکہ شام کے گورنر کی حیثیت سے خون عثمان رضی اللہ عنہ کا بدلہ لینے کے لیے اٹھے ، مرکزی حکومت کی اطاعت سے انکار کیا ، گورنری کی طاقت اپنے اس مقصد کے لیے استعمال کی ، اور مطالبہ بھی یہ نہیں کیا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ قاتلین عثمان رضی اللہ عنہ پر مقدمہ چلا کر انھیں سزا دیں ، بلکہ یہ کیا کہ وہ قاتلین عثمان رضی اللہ … Continue reading حضرت معاویہ اورغیر آئینی طرز عمل

‎ کیا اب عمار خان ناصر ہمیں بتائیں گے کہ سیدنا امام حسینؓ کا اقدام درست تھا یا نہیں

‎ کیا اب عمار خان ناصر ہمیں بتائیں گے کہ سیدنا امام حسینؓ کا اقدام درست تھا یا نہیں آصف محمود ‎تو کیا اب عمار خان ناصر ہمیں بتائیں گے کہ سیدنا امام حسینؓ کا اقدام درست تھا یا نہیں.جائز تھا یا حرام تھا اور نواسہ رسول ﷺ کے اس اقدام کی کوئی اجتہادی گنجائش نکلتی ہے یا نہیں ؟ ٍٍ ‎’’ ہم پرندے ہیں نہ مقتول ہوائیں پھر بھی ‎آکسی روز کسی دکھ پہ اکٹھے روئیں‘‘ ‎محترم عمار خان ناصر کی ایک تحریر نظر سے گزری جس میں انہوں نے سیدنا حسینؓ کو موضوع بنایا ۔ اس تحریر کے … Continue reading ‎ کیا اب عمار خان ناصر ہمیں بتائیں گے کہ سیدنا امام حسینؓ کا اقدام درست تھا یا نہیں

یزید کا دفاع اور عمار ناصر صاحب کی رائے۔۔۔۔ گل ساج

ہر قوم کی ایک تاریخ ہوتی ہے، ایک ماضی ہوتا ہے جس سے سبق سیکھتے ہوئے مستقبل کی تعمیر کی جاتی ہے، بہتر کرنے کی سعی کی جاتی ہے۔ اگر وہ تاریخ قابلِ ستائش نہ ہو، قابلِ فخر نہ ہو تو اسے غلط، دروغ گوئی اور تعصب پہ مبنی کہہ کر رد نہیں کیا جانا چاہئیے۔ ردی کی ٹوکری کی نذر نہیں کر دینا چاہیے، نظریں نہیں چرانی چاہئیں یا گمراہ ہونے کے خدشے کے پیشںِ نظر”سکوت” کی منطق کاسہارا نہیں لینا چاہئیے۔ میں اپنی بات کرتا ہوں، بچپن سے ہی مطالعے کی عادت نے میرے اندر مذہب، سماج، خدا، … Continue reading یزید کا دفاع اور عمار ناصر صاحب کی رائے۔۔۔۔ گل ساج

لاہور کا ایک مولوی عبدالشکور توہین رسالت و توہین اہلبیت کے الزام میں گرفتار ملزم کراچی کے دیوبندی مدرسہ سے فارغ التحصیل ہے اس تنازعے میں دو دیوبندی عالم طاہر اشرفی اور عمار خان ناصر ایک دوسرے کے مقابلے میں آ گئے Continue reading

دیوبندی مسلک کے مفتی اعظم مولانا رفیع عثمانی کا اتحاد امت مسلمہ کے لیے اہم پیغام

دیوبندی مسلک کے مفتی اعظم مولانا رفیع عثمانی کا اتحاد امت مسلمہ کے لیے اہم پیغام دیوبندی بریلوی شیعہ سنی اہلحدیث کے تفرقے کی بجائے اسلام کی خدمت کریں Continue reading دیوبندی مسلک کے مفتی اعظم مولانا رفیع عثمانی کا اتحاد امت مسلمہ کے لیے اہم پیغام

ماثرالامرا کے مطابق ’باوجود اس زہد خشک کے جس کے لیے اورنگزیب اس عہد میں بھی مشہور ہو چکے تھے۔ زین آبادی کے عشق و شیفتگی میں اس درجہ بے قابو ہو گئے کہ اپنے ہاتھ سے شراب کا پیالہ بھر بھر کر پیش کرتے اور عالم نشہ و سرور کی رعنائیاں دیکھتے۔ کہتے ہیں کہ ایک دن زین آبادی نے اپنے ہاتھ سے جام لب ریز کر کے اورنگزیب کو دیا اور اصرار کیا کہ لبوں سے لگا لیں۔‘ ‘شہزادے نے ہرچند عجز و نیاز کے ساتھ التجائیں کیں کہ میرے عشق و دل باختگی کا امتحان اس جام … Continue reading

عید میلاد النبیؐ

عید میلاد النبیؐ منانا فرض یا واجب نہیں ہے۔ جو لوگ کسی بھی وجہ سے اس دن کو نہیں مناتے انہیں ابلیس یا منافق کہنا اور ان کے ایمان یا عشقِ رسول پر شک کرنا بھی اسی طرح اعتدال سے تجاوز ہے جس طرح اس تہوار کو حرام کہنا اور اسے منانے والوں کو بدعتی ماننا۔ عیدِ میلاد النبیؐ بنیادی طور پر دینِ اسلام کا نہیں، مسلم تہذیب کا تہوار ہے۔ اگر اس میں حُبِ رسولؐ کا جذبہ اور تعظیم رسولؐ کا طرز عمل کارفرما ہو تو مستحب، بصورتِ دیگر مباح ہے۔ اگر جشن میں غیر شرعی خرافات شامل ہوجائیں … Continue reading عید میلاد النبیؐ