عالم اسلام کے تکفیری گروہ: خوارج کی نشاۃ ثانیہ – مولانا ابو عمار زاہد الراشدی

مجلہ/مقام/زیراہتمام: ماہنامہ الشریعہ، گوجرانوالہ تاریخ اشاعت: اگست ۲۰۱۰ء لشکر جھنگوی،طالبان، داعش، اور اس نوع کے دیگر تکفیری خوارج کے خلاف مولانا ابو عمار زاہد الراشدی کا مفصل ویڈیو بیان پاکستان میں طالبان اور عالمی سطح پر آئی ایس آئی ایس نامی تنظیم اپنی دہشت گردانہ کاروائیاں کرتی آئی ہے جس کی ہر سطح پر مذمت کی گئی لیکن اس کے باوجود علماء پر الزام عائد کیا جاتا رہا ہے کہ وہ ان دہشت گرد تنظیموں کی مذمت نہیں کرتے، عالم اسلام کی معتبر شخصیت مولانا علامہ زاہد الراشدی مدظلہ کی گفتگو Continue reading عالم اسلام کے تکفیری گروہ: خوارج کی نشاۃ ثانیہ – مولانا ابو عمار زاہد الراشدی

فتح مکہ کے موقع پر آزاد کیے گئے طلقا کا مقام

آقا کریم صلی الله علیہ والہ وسلم نے فتح مکہ کے موقع پر ہندہ جگر خورہ کو معاف تو کر دیا لیکن نظر ڈالنا گوارا نہیں کی، ان آزاد کردگان طلقا کا اہلبیت رضی الله عنہم اور سابقون الاولون صحابہ کرم رضی الله عنہم سے کیا تقابل Continue reading فتح مکہ کے موقع پر آزاد کیے گئے طلقا کا مقام

اپنے مسلک اور دار العلوم کے دائرے سے باہر نکلیں – علامہ ڈاکٹر سلمان ندوی

علامہ ڈاکٹر سید سلمان ندوی کی مختصر گفتگو – کسی بھی مسلک یا دار العلوم کو خود کو اسلام کا معیار یا مرکز نہیں سمجھنا چاہیے، دنیا بھر میں مخلتف دارالافتا اور مختلف مسالک ہیں سب کا احترام لازم ہے Continue reading اپنے مسلک اور دار العلوم کے دائرے سے باہر نکلیں – علامہ ڈاکٹر سلمان ندوی

وحدت امت کے لئے مولانا طارق جمیل کا درد مندانہ بیان

– سنی بریلوی ، دیوبندی، شیعہ، اہلحدیث سب آپس میں مسلمان مسالک ہیں اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امتی ہیں ، فرقہ وارانہ نفرت کی بجائے اسلامی اخوت پھیلائیں اور ایک دوسرے کے ساتھ نماز پڑھیں Continue reading وحدت امت کے لئے مولانا طارق جمیل کا درد مندانہ بیان

کراچی میں اتحاد بین المسلمین کا شاندار مظاہرہ، مفتی نعیم کی امام حسن دسترخوان میں شرکت

کراچی میں اتحاد بین المسلمین کے شاندار مظاہرے پر دیوبندی اور شیعہ اکابرین اور تمام اہل پاکستان مبارکباد کے مستحق ہیں معروف دیوبندی عالم دین اور مہتمم مدرسہ بنوریہ عالمیہ سائٹ کراچی مفتی نعیم نے جے ڈی سی کی دعوت پر دسترخوان حضرت امام حسن کی چھبیسویں سحری میں شرکت کی ۔ شرکت کے موقع پر مفتی نعیم نے چیرمین جے ڈی سی شیخِ محمد حسن و جنرل سیکریٹری ظفر عباس کے ہمراہ میڈیا سے بات کی – وحدت کے یہ مناظر قائد اور اقبال کے خوابوں کی حقیقی تعبیر ہیں اور پاکستان دشمن قوتوں اور تکفیری خوارج کی شکست … Continue reading کراچی میں اتحاد بین المسلمین کا شاندار مظاہرہ، مفتی نعیم کی امام حسن دسترخوان میں شرکت

حضرت علی کے خلاف امیرمعاویہ کی بغاوت – علامہ سلمان ندوی کا بیان

علامہ سلمان ندوی بھارت کے مشہور عالم اور خطیب ہیں، دار العلوم ندوۃ العلماء میں حدیث کے استاذ اور عمید کلیۃ الدعوۃ والاعلام، جامعۃ الامام أحمد بن عرفان الشھید،ملیح آباد،احمد آباد کٹولی، لکھنؤ کے ناظم، جمعیۃ شباب الاسلام کے صدر اور بھارت کے متعدد مدارس کے سرپرست ہیں، اس کے علاوہ وہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کورٹ، عالمی رابطہ ادب اسلامی، اسلامی فقہ اکیڈمی اور دیگر کئی تنظیموں اور اداروں کے رکن ہیں۔ بھارت کے مشہور خطیب اور داعی ہیں۔ حدیث اور علوم الحدیث اور شاہ ولی اللہ دہلوی کے علوم سے خصوصی اشتغال … Continue reading حضرت علی کے خلاف امیرمعاویہ کی بغاوت – علامہ سلمان ندوی کا بیان