بغیر منبر والے طالب جوہری

بغیر منبر والے طالب جوہری وسعت اللہ خان بی بی سی اکتوبر 1991، شمالی لندن۔ بی بی سی کی نوکری اختیار کیے پانچ ماہ گزر گئے۔ اس دوران میرا صرف ایک گھر میں آنا جانا کھانا پینا تھا۔ جعفر بھائی اور فیروزہ جعفر عرف بجیا کا گھر۔ جعفر بھائی نے ایک دن پوچھا ارے کراچی میں ہمارے ایک بھتیجے بھی رہتے ہیں طالبِ جوہری، کبھی ان سے ملاقات ہوئی؟ میں اچھل پڑا۔ آپ کے بھتیجے ہیں علامہ؟ ہاں تو کیا ہوا، کیا علامہ لوگ کسی کے بھانجے بھتیجے نہیں ہو سکتے؟ اور پھر لگ بھگ ایک ماہ بعد بجیا نے … Continue reading بغیر منبر والے طالب جوہری

سنی شیعہ فرقہ واریت ۔ کچھ سوال اور جواب

ایک نکتہ نظر: یہ بات درست نہیں کہ شیعہ مسلک پاکستان میں کمزور ہے ۔ شیعہ مسلک تمام مسالک میں سب سے زیادہ طاقت ور ہے باقی دہشت گردی کا شکار شیعہ سنی سب ہوئے ہیں۔ دوسری بات یہ ہے کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں سنیوں کا بھی متفقہ موقف یہی ہے کہ وہ غلطی پر تھے اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ حق پر تھے ۔ ہماری گزارش تو بس اتنی ہے کہ اگر امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کو برا بھلا کہنا شیعہ ہونے کے لیے ضروری ہے تو آپ … Continue reading سنی شیعہ فرقہ واریت ۔ کچھ سوال اور جواب

Javed 𝐆𝐡𝐚𝐦𝐝𝐢 must refrain from 𝐓𝐚𝐤𝐟𝐢𝐫ism and Puritanism

Almost a thousand years ago, the medium of Theology (ilm-i-kalam) came to the fore in the world of Islam to accuse believers as infidels. The pioneer of this art of takfir (excommunication; declaring people guilty of apostasy) was Imam Ghazali. He began the process of interrogating new ideas in light of the Qur’an and Hadith. By declaring Ibn Sina and Al-Farabi etc. as infidels, he endangered the lives and faith of their followers too. Since then, the slogan of “Islam is in Danger” has been echoing against knowledge, reason, and critical thinking. Theologians started to harass and intimidate men of … Continue reading Javed 𝐆𝐡𝐚𝐦𝐝𝐢 must refrain from 𝐓𝐚𝐤𝐟𝐢𝐫ism and Puritanism

عورت کو تراویح کے لئے مسجد نہیں جانا چاہیے

برصغیر میں دیوبندی مکتب کی دو عظیم الشان علمی ہستیاں —- مفتی جسٹس تقی عثمانی مدظلہ العالی فتوی لکھ رھے ہیں اور مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ اس کی تصویب و تائید فرما رھے ہیں کہ عورت کو تراویح کے لئے مسجد نہیں جانا چاہئے ،، اور نہایت خطرناک وجہ یہ ھے کہ آج کل اسپیکر کے ذریعے آواز خواتین تک بھی پہنچائی جاتی ھے اور حافظ کی آواز بھی قیامت کی ھوتی ھے لہذا عورت پِٹ جائے گی ،، یعنی الگ مسجد کا بہانہ بھی نہیں چلے گا کہ خواتین کے لئے الگ انتظام ھے ،، الگ رہ کر … Continue reading عورت کو تراویح کے لئے مسجد نہیں جانا چاہیے

خلافت راشدہ اور صحابہ کرام کا اختلاف

‎امام شافعی کتاب الأم باب اختلاف الحدیث میں لکھتے ہیں کہ جب کوئی خلیفہ راشد کسی معاملے میں کوئی فیصلہ کر لیتے تو دیگر صحابہ کرام اس سے اختلاف کا اظہارِ نہیں کرتے تھے. اس کا یہ مطلب نہیں کہ انہیں خلیفہ راشد کے فیصلے پر اطمینان ہوتا تھا یا اپنی رائے بدل لیتے تھے بلکہ اختلاف کو پسند نہیں کرتے تھے. انہوں نے متعدد ایسی مثالیں بیان کی ہیں جن میں بعد کے خلفاء نے اپنے پیشرو کی زندگی میں اختلاف نہ کرنے کے باوجود اپنے عہد میں اس سے مختلف فیصلہ کیا. امام شافعی کی رائے میں ایسی … Continue reading خلافت راشدہ اور صحابہ کرام کا اختلاف

مرتضی’ کو خانہ زاد ِ رب ِ اکبر دیکھ کر

مرتضی’ کو خانہ زاد ِ رب ِ اکبر دیکھ کر بیاہ دی بیٹی پیمّبرنے بڑا گھر دیکھ کر جب بھی اٹھے گا نبی ۖ کی جانشینی کا سوال فیصلہ ہوگا شب ِ ہجرت کا بستر دیکھ کر وہ تو یوں کہیے کہ آپہنچے مدینے سے علی ورنہ لوٹ آۓ بہت سے باب ِ خیبر دیکھ کر ہوتے ہوں گے ُکنج ِ مرقد میں فرشتوں کے سوال ہم سے تو کچھ بھی نہ پوچھا شکل ِ حیدر دیکھ کر زوج ِ زہرا کا پتا معلوم تھا ورنہ قمرؔ عرش سے آتا ستارہ سینکڑوں گھر دیکھ کر استاد قمر جلالوی Continue reading مرتضی’ کو خانہ زاد ِ رب ِ اکبر دیکھ کر

دیوبندی مسلک کے مفتی اعظم مولانا رفیع عثمانی کا اتحاد امت مسلمہ کے لیے اہم پیغام

دیوبندی مسلک کے مفتی اعظم مولانا رفیع عثمانی کا اتحاد امت مسلمہ کے لیے اہم پیغام دیوبندی بریلوی شیعہ سنی اہلحدیث کے تفرقے کی بجائے اسلام کی خدمت کریں Continue reading دیوبندی مسلک کے مفتی اعظم مولانا رفیع عثمانی کا اتحاد امت مسلمہ کے لیے اہم پیغام

تصوف کے حوالے سے بنیادی اور عوامی سوالات پر مبنی ایک زبردست کریش کورس، اقبال کے ساتھ ایک انتہائی دل چسپ مکالمے کی صورت۔ کتاب : مقالاتِ اقبال ، مرتبہ عبدالواحد معینی احمد الیاس Continue reading

تاریخِ خلافتِ اسلامیانِ عالم: جستہ جستہ حقائق

حافظ صفوان . 1: حضورِ پاک علیہ السلام کے وصال کے بعد مدینہ میں انصار اور مہاجرین کے درمیان خلافت یعنی سیاسی اقتدار کے حصول کے لیے خاصی بحث اور تیزم تازا ہوئی کیونکہ انصارِ مدینہ اپنے علاقے کے سیاسی اقتدار کو مہاجرین کے سپرد کرنے پر آمادہ نہ تھے۔ اقتدار پر مہاجرین کی بلاشرکتِ غیرے عملداری کے مطالبے پر اصرار پر انھوں نے شراکتِ اقتدار یعنی ایک انصاری اور ایک مہاجر کے خلیفہ ہونے کی پیشکش بھی کی تاہم حضرت ابوبکر خلیفہ چن لیے گئے۔ البتہ انصار کی طرف سے امیدوارِ خلافت جنابِ سعد بن عبادہ نے ان کی … Continue reading تاریخِ خلافتِ اسلامیانِ عالم: جستہ جستہ حقائق

ہم لوگوں کا تصورِ دنیا مغرب پر کتنا مرکوز ہے

ہم لوگوں کا تصورِ دنیا مغرب پر کتنا مرکوز ہے اور ہم دنیا کے دوسرے خطوں، بشمول مسلم ممالک سے کتنے بے خبر ہیں، اس کا اندازہ اس لفڑے سے ہوتا ہے جو ہم نے بعض عرب ممالک کے ناموں کے ساتھ انگریزی کے زیراثر اپنی زبانوں میں کررکھا ہے۔ مثلاً جسے ہم مراکش کہتے ہیں، اسے اس ملک کے لوگ خود اور باقی سارے عرب المغرب کہتے ہیں۔ لیکن ہمارے یہاں مراکش کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے، حالانکہ مراکش المغرب کا صرف ایک شہر ہے۔ جسے ہم تیونس کہتے ہیں وہ عربی میں تُونس ہے۔ اس ملک کے … Continue reading ہم لوگوں کا تصورِ دنیا مغرب پر کتنا مرکوز ہے