جاوید احمد غامدی کی عربی دانی، اور جدید و قدیم علوم سے واقفیت کا پہلا محاکمہ – ڈاکٹر رضوان علی ندوی
غامدی صاحب کا دعویٰ ہے کہ پورے عالم اسلام میں عربی زبان و لغت کا ان سے بڑا کوئی عالم نہیں ان کے ممدوح اور مداح اقبال اکیڈمی کے ناظم سہیل عمر اس بیان کی تشریح کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ بڑے بڑے علماء عرب غامدی صاحب سے استفادے کے لئے آتے ہیں اور جب غامدی صاحب عربی کے اسباق دیتے ہیں تو یہ علماء عرب لغت کھول لیتے اور دانتوں میں انگلیاں دے لیتے ہیں ان احمقانہ دعاوی کے جائزے کے لئے ہم نے جاوید غامدی صاحب کے مطبوعہ کام کا بالاستیعاب مطالعہ کیا تو معلوم ہوا کہ اپنی … Continue reading جاوید احمد غامدی کی عربی دانی، اور جدید و قدیم علوم سے واقفیت کا پہلا محاکمہ – ڈاکٹر رضوان علی ندوی