ابن تيميہ رحمه الله پردھرے گئے بہتانِ عظیم کا ازالہ

شيخ الإسلام ابن تيميہ رحمه الله پردھرے گئے بہتانِ عظیم کا ازالہ کیا شيخ الإسلام ابن تيمية -رحمه الله- نے حدیث «من كنت مولاه فعلي مولاه» کا انکار کیا؟ برصغیر میں گزشتہ کئی عرصہ سے حنابلہ کے سرخیل، شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ پر تہمت لگائی جاتی رہی ہے کہ آپؒ نے حدیث «من كنت مولاه فعلي مولاه» کا انکار ہے! جبکہ یہ سراسر جھوٹ اور دھوکا دہی پر مبنی ہے۔ آپ نے بعض حصہ یا طرق پر تو نقد کیا ہے یقیناً اس میں وہ منفرد بھی نہیں ہیں۔ بلکہ جس حصے پر آپ نے نقد کیا وہ … Continue reading ابن تيميہ رحمه الله پردھرے گئے بہتانِ عظیم کا ازالہ

جاوید احمد غامدی اور بنو امیہ کے سرکاری تاریخی بیانیہ کی ترجمانی

جاوید احمد غامدی صاحب کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ اس ویڈیو میں ان سے حضرت علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہہ اور معاویہ ابن ابی سفیان کے بارے میں سوال ہوا کہ کس کا موقف درست تھا۔ اس کے جواب میں انھوں نے جو گفتگو کی اس کا لب لباب یہ تھا: غامدی صاحب کی رائے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کا خیال یہ تھا کہ ان کی خلافت کا انعقاد ویسے ہی ہوا ہے جیسے باقی خلفا کا ہوا تھا۔ اس لیے اب سب مسلمانوں کا بیعت کرنا فرض بنتا ہے۔معاویہ ابن ابی … Continue reading جاوید احمد غامدی اور بنو امیہ کے سرکاری تاریخی بیانیہ کی ترجمانی

بنو امیہ کے حکمرانوں کا صحابی رسول حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے ساتھ سلوک

(1) عَن أَزْهَر بْن عَبْد الله قَالَ كنت فِي الْخَيل الَّذين سبوا أنس بْن مَالك وَكَانَ فِيمَن يؤلب على الْحجَّاج وَكَانَ مَعَ عَبْد الرَّحْمَن بْن الْأَشْعَث فوسم فِي يَده عَتيق الْحجَّاج فَقَالَ لَوْلَا أَنَّك خدمت رَسُول اللَّهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسلم لضَرَبْت عُنُقك ازھر بن عبداللہ نے کہا : میں ان گھوڑوں پر تھا جن پر ان لوگوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو گرفتار کیا تھا، اور وہ (سیدنا انس بن مالک) ان میں سے تھے جو حجاج کے خلاف اکھٹے ہوئے تھے اور آپ عبد الرحمن بن اشعث رحمہ اللہ کے ساتھ (ان کے گروہ … Continue reading بنو امیہ کے حکمرانوں کا صحابی رسول حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے ساتھ سلوک

حضرت علی رضی اللہ عنہ کو رسول اللہ نے اپنا خلیفہ کیوں نہیں بنایا؟

قرآن اور سیرت طیبہ کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ قریش کی ، جو سب سے زیادہ رسول اللہ کے خلاف تھے، مخالفت کی بڑی وجہ یہ تھی کہ آپ ایک ایسے خاندان سے ہیں جو افرادی قوت، مادی وسائل اور مکہ کی شہری ریاست کے عہدوں میں بنو امیہ بنو عبد شمس اور بنو مخزوم وغیرہ کا ہم پلہ نہیں. قرآن نے ان کے اس اعتراض کو سورہ الزخرف میں یوں بیان کیا یہ قرآن مکہ یا طائف کے کسی بڑے سردار پر کیوں نازل نہ ہوا. تاريخ اور سیرت کے بے شمار واقعات بتاتے ہیں کہ آپ … Continue reading حضرت علی رضی اللہ عنہ کو رسول اللہ نے اپنا خلیفہ کیوں نہیں بنایا؟

حدیث عمار (رض)

متواتر حدیث نبوی، حدیث عمار (رض) ہمارے لئے قطعی نص ہے اور رسول اللہ (ع) کی نبوت کی واضح نشانیوں میں سے ہے اور ہمارے لئے خط احمر کا درجہ رکھتی ہے،اس پر تشکیک کرنے والا ہمارے نزدیک ضال ومضل ہے – غامدی صاحب نے اس صحیح حدیث کا انکار کر کے اپنی ناصبیت اور تعصب کا مزید ثبوت دیا ہے – بنو امیہ کی ملوکیت اور ظلم کا دفاع کرنا اسلام اور دین فروخت کرنے کے مترادف ہے اگر فرض کر لیں “حدیث عمار” صحیح بخاری کے بعض نسخوں میں نہیں ہے (اگرچہ تحقیق کے مطابق حدیث عمار کا … Continue reading حدیث عمار (رض)

حضرت حسن نے صلح میں مال کیوں لیا:

ایک پوسٹ پر کیا گیا کمنٹ پیسے لینے کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے جو آپ سمججے ہیں۔ جنہوں نے حضرت حسن اور حضرت علی کا ساتھ دیا تھا اور اہل شام کے خلاف جنگیں لڑی تھیں ان کا بھی بیت المال میں حق تھا جو وہ حضرت علی اور حسن کے ذریعے لے رہے تھے۔ حضرت حسن نے اپنی ذات پر بوجھ لے کر صلح کرلی جو ان کے لیے بڑا مشکل فیصلہ تھا لیکن انہوں نے یہ مناسب نہیں سمجھا کہ اپنے ان متعلقین اور جان نثاروں کو بھی ان کے حوالے کر دیں جن کے خلاف وہ … Continue reading حضرت حسن نے صلح میں مال کیوں لیا:

حضرت علی ؓ اور غلطیہائے مضامین

حضرت علی ؓ اور غلطیہائے مضامین ناصبیتِ قدیمہ و جدیدہ کے احمقانہ و احسان فراموشانہ اعتراضات کے جواب میں امام المحققين علامہ مولانا سید مناظر احسن گیلانی دیوبندی ؒ کی نادر تحریر, جو آجکل کے حالات کے حسبِ حال بھی ہے،کتاب :امام ابو حنیفہ کی سیاسی زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک طبقہ ایسا پیدا ہوگیا ہےجو بنوامیہ کے سلاطین جمعین کے مقابلہ میں بےچارے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو محلِ طعن و ملامت بناتے رہتے ہیں۔ مرتضی علیہ السلام سے ان لوگوں کو اس کی شکایت ہے کہ کفار کے مقابلہ میں مسلمان صف آرا تھے اور فتوحات پر فتوحات حاصل … Continue reading حضرت علی ؓ اور غلطیہائے مضامین

غامدی صاحب کے کچھ نظریات

غامدی صاحب کے کچھ نظریات جو ان کی چند ویڈیوز سے بلا شک و شبہ سامنے آچکے ہیں اور اجماعِ اُمت سے صریح انحراف پر مبنی ہیں: 1. علی بن ابی طالب اہلبیت میں سے نہیں ہیں۔ 2. مشاجرات صحابہ میں صرف علی برحق نہیں تھے بلکہ وہ احق یعنی مخالفین کی نسبت حق سے قریب تر بھی نا تھے۔ عملاً امیر معاویہ کا نکتہ نظر زیادہ “حقیقت پسندانہ” ہونے کی وجہ سے بہتر تھا اور معاویہ کی سیاسی “جیت” نے ان کا حق پر ہونا ثابت کردیا۔ 3. یزید کی جانشینی اُمت پر امیر معاویہ کا احسان ہے۔ جاوید … Continue reading غامدی صاحب کے کچھ نظریات

امام النواصب جاوید غامدی

ہر ضلالت کی طرح ناصبیت بھی اپنی ہر بات کی تردید خود کرتی ہے۔ ایک طرف یہ ضد ہے کہ سسر اور برادر نسبتی کو بھی اہلبیت مانو، دوسری طرف انتہاء درجے کی بدلحاظی اور بدتمیزی کے ساتھ امام النواصب جاوید غامدی کہتے ہیں کہ داماد اہلبیت میں نہیں ہوتا لہذا علی بن ابی طالب اہلبیت میں نہیں ہیں۔ یہ بات تو دین کی تھوڑی سی فہم رکھنے والا ایک ذہین بچہ بھی بخوبی سمجھتا ہے کہ مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم دامادِ رسول ہونے سے پہلے رسول اللہ کے بھائی اور بیٹے ہیں۔ اہلبیتِ رسول صلی اللہ علیہ … Continue reading امام النواصب جاوید غامدی

سیدنا علی رضی اللہ عنہ تاویل قرآن پر جنگ کریں گے

سیدنا علی رضی اللہ عنہ تاویل قرآن پر اس طرح جنگ کریں گے جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی تنزیل پر کی ہے . ========================== 32082 – حدثنا : ابن أبي غنية ، عن أبيه ، عن إسماعيل بن رجاء ، عن أبيه ، عن أبي سعيد الخدري ، قال : كنا جلوسا في المسجد فخرج رسول الله (صلی اللہ علیہ وسلم) فجلس إلينا ولكأن على رؤوسنا الطير ، لا يتكلم أحد منا ، فقال : إن منكم رجلا يقاتل الناس على تأويل القرآن كما قوتلتم على تنزيله ، فقام أبو بكر ، فقال : أنا … Continue reading سیدنا علی رضی اللہ عنہ تاویل قرآن پر جنگ کریں گے