حضرت ابو طالب نے رسول الله اور حضرت خدیجہ کا نکاح پڑھوایا

حضرت ابو طالب حنیف تھے جن کا توحید اور نبوت پر مکمل ایمان تھا، آپ نے ہی رسول الله اور حضرت خدیجہ کا نکاح پڑھوایا – قطب آن لائن

نجی ٹیلی ویژن کے پروگرام میں بلال قطب اور دیگر شرکا نے واضح کیا کہ حضرت ابوطالب توحید و نبوت کی حقیقت کو پہچانتے تھے- بدقسمتی سے نواصب اور ملوک کی جانب سے گھڑی گئی روایت کی بنیاد پر کچھ بدقسمت لوگ حضرت ابو طالب کے ایمان پر انگلیاں اٹھاتے ہیں جو ایک تاریخی بددیانتی ہے