محسن انسانیت کے محسن کو ہمارا سلام

جمہور اہلسنت اور اہل تشیع کا عقیدہ ہے کہ رسول اکرم صلی الله علیہ والہ وسلم محسن انسانیت ہیں اور ان کو باپ جیسا پیار اور سہارا دینے والی شخصیت کا اسم گرامی حضرت ابو طالب رضی الله عنہ ہے جنہوں نے اپنے والد حضرت عبد المطلب رضی الله عنہ کی وفات کے بعد آقا کریم صلی الله علیہ والہ وسلم کی چالیس برس تک پرورش، حفا ظت اور اعانت کی اور ابو جہل اور ابو سفیان جیسے دشمنوں کے مقابلے میں اپنی زوجہ حضرت فاطمہ بنت اسد رضی الله عنہا ، بیٹے علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہ … Continue reading محسن انسانیت کے محسن کو ہمارا سلام

حضرت ابو طالب رضی الله عنہ کی شان میں

اول المسلمین، محسن اسلام اور ختمی مرتبت صلی الله علیہ والہ وسلم کے عزیز ترین چچا حضرت ابو طالب رضی الله عنہ کی شان میں حضرت پیر نصیر الدین نصیر رحمہ الله کا نذرانہ عقیدت Continue reading حضرت ابو طالب رضی الله عنہ کی شان میں

ایمان ابی طالب تاریخ اور حدیث کی روشنی میں

علامہ طاہر القادری حضرت ابو طالب رضی اللہ تعالی عنہ کی ذاتِ گرامی قدر کے بارے میں عقیدہ اہلسنت بیان کرتے ہوئے۔ سامعین نوٹ فرما لیں کہ ناصبین کا وطیرہ رہا ہے کہ وہ سیدنا علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم سے بغض کی وجہ سے آپ کے والد گرامی کو نعوذ باللہ کافر کہتے ہیں۔ Continue reading ایمان ابی طالب تاریخ اور حدیث کی روشنی میں

حضرت ابوطالب رضی الله تعالی عنہ کی وصیت

میں تمہیں وصیت کرتا ھوں میرے پیارے بھتیجے محمد صلی الله علیہ والہ وسلم کے ساتھ بھلائی سے پیش آنا کیونکہ سارے قبیلہ قریش میں وہ الامین کے لقب سے ملقب ھے اور سارے اھل عرب اسے الصدیق کہتے ھیں ۔ جن خصائل حمیدہ کی میں نے تمہیں وصیت کی ھے وہ ان تمام کا جامع ھے بخدا میں دیکھ رھا ھوں کہ عرب کے مفلسوں اور ناداروں نے دور دراز علاقوں میں رھنے والوں نے کمزور اور ضعیف لوگوں نے اس کی دعوت قبول کرلی ھے اس کے دین کی تعظیم کی ھے گویا میں دیکھ رھا ھوں کہ اس … Continue reading حضرت ابوطالب رضی الله تعالی عنہ کی وصیت

حضرت ابو طالب نے رسول الله اور حضرت خدیجہ کا نکاح پڑھوایا

حضرت ابو طالب حنیف تھے جن کا توحید اور نبوت پر مکمل ایمان تھا، آپ نے ہی رسول الله اور حضرت خدیجہ کا نکاح پڑھوایا – قطب آن لائن نجی ٹیلی ویژن کے پروگرام میں بلال قطب اور دیگر شرکا نے واضح کیا کہ حضرت ابوطالب توحید و نبوت کی حقیقت کو پہچانتے تھے- بدقسمتی سے نواصب اور ملوک کی جانب سے گھڑی گئی روایت کی بنیاد پر کچھ بدقسمت لوگ حضرت ابو طالب کے ایمان پر انگلیاں اٹھاتے ہیں جو ایک تاریخی بددیانتی ہے Continue reading حضرت ابو طالب نے رسول الله اور حضرت خدیجہ کا نکاح پڑھوایا