امام اہلسنت اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی اور دیگر اکابرین اہلسنت کے مطابق مولا علی کرم اللہ وجہ الکریم سے جتنے بھی لوگوں بشمول امیر معاویہ نے جنگیں لڑیں ان میں مولا علی حق پر تھے جبکہ دوسروں سے خطا ہوئ – مولا علی کا مقام اہل بیت اور سابقون الاولون و دیگر وجوہات کی بنا پر فتح مکہ کے موقع پر کیے گئے آزاد کردگان یا طلقا سے کروڑوں درجے بلند ترہے – ان دونوں کو حق پر قرار دینا یا ان میں تقابل تکفیریوں اور نواصب کا وطیرہ ہے