مولائے کائنات اور امام تصوف و شریعت حضرت علی علیہ السلام کی شان میں پیر آف گولڑہ شریف علامہ نصیر الدین نصیر رحمہ اللہ کا خراج عقیدت – جو یا رسول اللہ مدد اور یا علی مدد کے منکر ہیں، انہیں سمجھنا چاہیے کہ رسول اکرم صلی الله علیہ والہ وسلم اور مولا علی کرم اللہ وجہ سے مدد باذن خدا ہے اور توسل کا ذریعہ ہے – اس کو شرک یا رافضیت کہنا بددیانتی اور بغض اہلبیت ہ