مولا علی کی محبت ایمان کا تقاضا – مفتی حنیف قریشی

مولا علی کرم الله وجہ کی محبت ایمان کا تقاضا ہے، ان کی فضیلت بیان کرنے پر کسی مومن کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے – مفتی حنیف قریشی کا گجرات میں جلسہ عام سے خطاب