مولانا طارق جمیل کا سب اہل اسلام کو پیغام

مولانا طارق جمیل کا سب اہل اسلام کو پیغام، محبت اہلبیت تمام مسلمانوں کے مسلمہ مشترکات میں سے ہے، یہ محبت ایمان کا جزو ہے اور اہل ایمان کی وحدت کا اہم رستہ ہے