مولا علی کرم اللہ وجہ کی شان میں ایک پنجابی منقبت – مسلمان کسی بھی فقہ، فرقے یا مسلک کا ماننے والا ہو، اہل بیت رضی اللہ عنھم کی محبت سب کے ایمان کا جز ہے – آقا کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صحیح حدیث کے مطابق مولا علی سے مومن کے علاوہ کوئ محبت نہیں کر سکتا اور ان سے بغض، سواۓ منافق کے کوئ نہیں رکھ سکتا – مولا علی کرم اللہ وجہ کا درجہ اسلامی شریعت اور طریقت میں یکساں فضیلت رکھتا ہے اسی لئے اہل روحانیت کا نعرہ ہے ڈاڈھا لجپال اے علی