توحید کی آڑ میں شان رسالت کو روکنا اور صحابہ کے نام کی آڑ میں شان اہلبیت کو روکنا

تکفیری اور خارجی نواصب کی نشانی ہے کہ وہ توحید کا نام لے کر شان رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو گھٹاتے ہیں اور صحابہ رضی اللہ عنہم کا نام لیکر اہلبیت و آل محمد رضی اللہ عنہم کے فضائل کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں- فخر اہلسنت مفتی حنیف قریشی صاحب کا مدلل بیان