علامہ طاہر القادری حضرت ابو طالب رضی اللہ تعالی عنہ کی ذاتِ گرامی قدر کے بارے میں عقیدہ اہلسنت بیان کرتے ہوئے۔ سامعین نوٹ فرما لیں کہ ناصبین کا وطیرہ رہا ہے کہ وہ سیدنا علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم سے بغض کی وجہ سے آپ کے والد گرامی کو نعوذ باللہ کافر کہتے ہیں۔