جب بھی پر امن مسلمان:
– تکفیری خوارج کی آقا کریم صلی الله علیہ والہ وسلم، اہلبیت اور صحابہ کے بارے میں پھیلائی ہوئی غیر مستند روایات کو بے نقاب کرتے ہیں
– اس حقیقت سے پردہ اٹھاتے ہیں کہ پاکستان میں ہونے والے خود کش دھماکوں اور دہشت گردی میں سو فیصد اسی لابی کے خوارج ملوث ہیں
– اولیاء الله کے مزاروں، اہلسنت علماء اور پاک فوج پر حملے کرنے والے خوارج کی مشترکہ شناخت کا پول کھولتے ہیں
– اہلبیت عظام رضی الله عنہم کے خلاف ان کی ناصبی دشمنی کا پردہ چاک کرتے ہیں اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے طرز عمل سے ان کا تصادم واشگاف کرتے ہیں
تو۔!
یہ خوارج، اہلسنت پر الزام لگاتے ہیں کہ ہم بدعتی ہیں، قبر پرست، مشرک ہیں، رافضی شیعہ ہیں، امریکی ایجنٹ ہیں وغیرہ
“لعنت الله علی الکاذبین”
ان بے بنیاد الزامات کا بوده پن اور خوارج کا لچر پن اس بات کا ثبوت ہے کہ ان کے پاس دلائل موجود نہیں اور یہی سواد اعظم کی حقانیت کا ثبوت ہے