قائد اعظم اور کانگریسی ملا

قائد اعظم محمد علی جناح، تحریک پاکستان اور علما کا کردار – علما کی اکثریت نے کانگریس کا ساتھ دیا اور اسی لئے آج تک عوام ان پر اعتماد نہیں کرتے – مولانا محمد اسحاق مدنی کا بیان