رقص سماع اور دھمال صوفیاء میں ہزار سال سے زائد عرصے سے رائج رسم ہے
حال ہی میں کچھ خالصیت پسند ملاؤں نے مزارات مقدس اور عام شہریوں کے خلاف تکفیری دہشت گردوں کی کاروائیوں کے خلاف عوام کے غصّے کا رخ پھیرنے کے لئے رقص سمااوردھمال کے غیر شرعی ہونے بارے باتیں کرنا شروع کردی ہیں۔اور تاریخ کو مسخ کرنے کا کام سرانجام دے رہے ہیں۔ایسے مولوی تصوف کے دشمنوں اور اسلام کے تکثیریت پسند چہرے کو شرک و بدعت کہنے والی قوتوں کی ایجنٹی کے سوا کچھ نہیں کررہے –اس ویڈیو میں ترک قبرص کے مفتی شیخ عادل ناظم حقانی نقشبندی کے حلقہ صوفیاء کے رقص سماع کی تقریب کا منظر ہے۔آپ دیکھ … Continue reading رقص سماع اور دھمال صوفیاء میں ہزار سال سے زائد عرصے سے رائج رسم ہے