نام بگاڑنا درست نہیں ہے
جیسے کسی شخص کا نام بگاڑنا درست نہیں ہے؛ ایسے ہی کسی گروہ کا نام بگاڑنا بھی درست نہیں۔توجہ کیجیے:اہلِ حدیث کو “وہابی” کہنا نا درست ہے کہ وہ یہ لقب پسند نہیں کرتے۔عمومِ اہل سنت کو “ناصبی” کہنا درست نہیں ہے کہ وہ یہ لقب اپنے لیے مناسب نہیں جانتے۔اہلِ تشیع کو “رافضی” کہنا، ٹھیک نہیں ہے کہ یہ اُن کی دانست میں، اُن کے دشمنوں کا دیا ہوا لقب ہے۔اسی طرح درست لفظ مسیحی ہے نہ کہ “عیسائی”۔درست لفظ احمدی ہے نہ کہ “قادیانی”۔اسی طرح درست لفظ “پارسی” ہے نہ کہ مجوسی۔ہم کسی فرد یا گروہ کا درست … Continue reading نام بگاڑنا درست نہیں ہے