شامیوں کو کس طرح حضرت علی رض کے خلاف بغاوت پر آمادہ کیا گیا؟

شیخ الاسلام امام ابن عبدالبر رحمہ اللہ (463ھ) کہتے ہیں : قال أبو عمر: كان شرحبيل بن السمط على حمص فلما قدم جرير على معاوية رسولاً من عند علي رضي الله عنه حبسه أشهراً يتحير ويتردد في أمره فقيل لمعاوية: إن جريراً قد رد بصائر أهل الشام في أن علياً ما قتل عثمان ولا بد لك من رجل يناقضه في ذلك ممن له صحبة ومنزلة ولا نعلمه إلا شرحبيل ابن السمط فإنه عدو لجرير. فاستقدمه معاوية فقدم عليه فهيأ له رجالاً يشهدون عنده أن علياً قتل عثمان منهم بسر بن أرطأة ويزيد بن أسد جد خالد بن عبد القسري وأبو … Continue reading شامیوں کو کس طرح حضرت علی رض کے خلاف بغاوت پر آمادہ کیا گیا؟

Javed Ghamidi’s pro-rulers’ stance on early Islamic history

Author: Aamir Hussaini Can we not establish that who was right while discussing the events occurred after the martyrdom of Usman ibn Affan? Was Caliphate of Ali Ibn Abi Talib a bad design devised by the killers of Usman Ibn Affan? Was the Umayyad rulership a legitimate rule? Ghamidi’s reply to the first question is “No”, “Yes” in reply to the second question and then “yes” in reply to the third question. Can we call Ghamidi a moderate un-biased, non-partisan and non-sectarian scholar? Before considering these issues, we need to understand the process of making meta-narrative on the history of … Continue reading Javed Ghamidi’s pro-rulers’ stance on early Islamic history

شیعہ کا مطلب ہے کسی کی حمایت کرنے والا

اہل تشیع کو تین دیگر ناموں سے پکارا جاتا ہے : شیعہ، رافضی اور امامی۔ شیعہ کا مطلب ہے کسی کی حمایت کرنے والا یا کسی کی جماعت کا آدمی۔ یہ دراصل شیعہِ علی کا اختصار ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ مشاجراتِ صحابہ میں ہم اور اہلسنت کہلوانے والوں کی کثیر اکثریت بھی سیدّنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم ہی کی حامی ہے اور اصحابِ جمل اور شامی باغیوں کے مقابل سیدّنا علی کو ہی برحق مانتی ہے، بلکہ ائمہ نے اہلسنت ہونے کی جو شرطیں بیان کی ہیں ان میں علی بن ابی طالب کو چوتھا خلیفہ راشد اور … Continue reading شیعہ کا مطلب ہے کسی کی حمایت کرنے والا

سیدہ زینب سلام اللہ علیہا

کبھی سوچتا ہوں کہ کربلا میں ان بہتر نفوس قدسیہ کا اپنی جان اپنے پروردگار کے سپرد کردینا بڑی قربانی ہے یا پھر جانِ فاطمہ زہرا سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کا اپنے لخت جگر اور پورا خاندان قربان کرکے حوصلے اور عزم کا پہاڑ بنے رہنا بڑی قربانی ہے۔ کیا اپنے بچوں اور خاندان کی قربانی دینے سے زیادہ مشکل ہے کہ خود کو قربان کردیا جائے؟ سیدہ عابدہ طاہرہ جانِ فاطمہ سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کی ایک شخصیت کربلا میں ان تمام شخصیات کی آئینہ دار تھی جن کو ہم خانوادہ رسول ص شمار کرتے ہیں۔ کربلا … Continue reading سیدہ زینب سلام اللہ علیہا

جاوید احمد غامدی اور بنو امیہ کے سرکاری تاریخی بیانیہ کی ترجمانی

جاوید احمد غامدی صاحب کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ اس ویڈیو میں ان سے حضرت علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہہ اور معاویہ ابن ابی سفیان کے بارے میں سوال ہوا کہ کس کا موقف درست تھا۔ اس کے جواب میں انھوں نے جو گفتگو کی اس کا لب لباب یہ تھا: غامدی صاحب کی رائے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کا خیال یہ تھا کہ ان کی خلافت کا انعقاد ویسے ہی ہوا ہے جیسے باقی خلفا کا ہوا تھا۔ اس لیے اب سب مسلمانوں کا بیعت کرنا فرض بنتا ہے۔معاویہ ابن ابی … Continue reading جاوید احمد غامدی اور بنو امیہ کے سرکاری تاریخی بیانیہ کی ترجمانی

بنو امیہ کے حکمرانوں کا صحابی رسول حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے ساتھ سلوک

(1) عَن أَزْهَر بْن عَبْد الله قَالَ كنت فِي الْخَيل الَّذين سبوا أنس بْن مَالك وَكَانَ فِيمَن يؤلب على الْحجَّاج وَكَانَ مَعَ عَبْد الرَّحْمَن بْن الْأَشْعَث فوسم فِي يَده عَتيق الْحجَّاج فَقَالَ لَوْلَا أَنَّك خدمت رَسُول اللَّهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسلم لضَرَبْت عُنُقك ازھر بن عبداللہ نے کہا : میں ان گھوڑوں پر تھا جن پر ان لوگوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو گرفتار کیا تھا، اور وہ (سیدنا انس بن مالک) ان میں سے تھے جو حجاج کے خلاف اکھٹے ہوئے تھے اور آپ عبد الرحمن بن اشعث رحمہ اللہ کے ساتھ (ان کے گروہ … Continue reading بنو امیہ کے حکمرانوں کا صحابی رسول حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے ساتھ سلوک

حضرت علی رضی اللہ عنہ کو رسول اللہ نے اپنا خلیفہ کیوں نہیں بنایا؟

قرآن اور سیرت طیبہ کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ قریش کی ، جو سب سے زیادہ رسول اللہ کے خلاف تھے، مخالفت کی بڑی وجہ یہ تھی کہ آپ ایک ایسے خاندان سے ہیں جو افرادی قوت، مادی وسائل اور مکہ کی شہری ریاست کے عہدوں میں بنو امیہ بنو عبد شمس اور بنو مخزوم وغیرہ کا ہم پلہ نہیں. قرآن نے ان کے اس اعتراض کو سورہ الزخرف میں یوں بیان کیا یہ قرآن مکہ یا طائف کے کسی بڑے سردار پر کیوں نازل نہ ہوا. تاريخ اور سیرت کے بے شمار واقعات بتاتے ہیں کہ آپ … Continue reading حضرت علی رضی اللہ عنہ کو رسول اللہ نے اپنا خلیفہ کیوں نہیں بنایا؟

حدیث عمار (رض)

متواتر حدیث نبوی، حدیث عمار (رض) ہمارے لئے قطعی نص ہے اور رسول اللہ (ع) کی نبوت کی واضح نشانیوں میں سے ہے اور ہمارے لئے خط احمر کا درجہ رکھتی ہے،اس پر تشکیک کرنے والا ہمارے نزدیک ضال ومضل ہے – غامدی صاحب نے اس صحیح حدیث کا انکار کر کے اپنی ناصبیت اور تعصب کا مزید ثبوت دیا ہے – بنو امیہ کی ملوکیت اور ظلم کا دفاع کرنا اسلام اور دین فروخت کرنے کے مترادف ہے اگر فرض کر لیں “حدیث عمار” صحیح بخاری کے بعض نسخوں میں نہیں ہے (اگرچہ تحقیق کے مطابق حدیث عمار کا … Continue reading حدیث عمار (رض)

حضرت حسن نے صلح میں مال کیوں لیا:

ایک پوسٹ پر کیا گیا کمنٹ پیسے لینے کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے جو آپ سمججے ہیں۔ جنہوں نے حضرت حسن اور حضرت علی کا ساتھ دیا تھا اور اہل شام کے خلاف جنگیں لڑی تھیں ان کا بھی بیت المال میں حق تھا جو وہ حضرت علی اور حسن کے ذریعے لے رہے تھے۔ حضرت حسن نے اپنی ذات پر بوجھ لے کر صلح کرلی جو ان کے لیے بڑا مشکل فیصلہ تھا لیکن انہوں نے یہ مناسب نہیں سمجھا کہ اپنے ان متعلقین اور جان نثاروں کو بھی ان کے حوالے کر دیں جن کے خلاف وہ … Continue reading حضرت حسن نے صلح میں مال کیوں لیا:

حضرت علی ؓ اور غلطیہائے مضامین

حضرت علی ؓ اور غلطیہائے مضامین ناصبیتِ قدیمہ و جدیدہ کے احمقانہ و احسان فراموشانہ اعتراضات کے جواب میں امام المحققين علامہ مولانا سید مناظر احسن گیلانی دیوبندی ؒ کی نادر تحریر, جو آجکل کے حالات کے حسبِ حال بھی ہے،کتاب :امام ابو حنیفہ کی سیاسی زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک طبقہ ایسا پیدا ہوگیا ہےجو بنوامیہ کے سلاطین جمعین کے مقابلہ میں بےچارے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو محلِ طعن و ملامت بناتے رہتے ہیں۔ مرتضی علیہ السلام سے ان لوگوں کو اس کی شکایت ہے کہ کفار کے مقابلہ میں مسلمان صف آرا تھے اور فتوحات پر فتوحات حاصل … Continue reading حضرت علی ؓ اور غلطیہائے مضامین