سعودی ولی عہد کااعتراف
سعودی ولی عہد نے کچھ ماہ قبل اعتراف کیا کہ ان کا ملک امریکہ کے کہنے پر ایک مخصوص تعبیرِ دین پھیلاتا رہا۔ اس مخصوص تعبیرِ دین کا کام پورا ہوگیا اور بعد میں اس کا پھل القائدہ اور داعش کی صورت آیا تو امریکہ کو اس تعبیرِ دین کی پشت پناہی سے ہاتھ کھینچنا پڑا۔ مذہب مسلمان ممالک میں اتنا ضروری ہے کہ سامراج اسے اپنے حال پر نہیں چھوڑ سکتا۔ مشرف اور زرداری دور میں امریکہ کی ایما پر تصوف امریکہ کو پسند رہا اور پاکستان، اردن اور مصر جیسے صوفی معاشروں والے ممالک کی مدد سے اس … Continue reading سعودی ولی عہد کااعتراف