علامہ اقبال ، قائداعظم اور فلسطین – سید ثاقب اکبر

ان دنوں جب کہ فلسطینی مسلمانوں پر صہیونی ریاست اپنے مغربی آقائوں کی سرپرستی میں آگ اور خون کی بارش جاری رکھے ہوئے ہے اور وحشت و درندگی اپنے عروج پر ہے اہل پاکستان کے لیے یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ اس اسلامی ریاست کے بانیوں کا فلسطین اور صہیونی ریاست کے بارے میں کیا نظریہ رہا ہے تاکہ حکومت کے ذمے دار بھی اس آئینے میں اپنے آپ کو دیکھ سکیں اور پاکستانی بھی اپنے راہنمائوں کے جرأت مندانہ اوردوٹوک موقف سے آگاہ ہو سکیں۔ ان کے موقف سے آگاہی ہمیں اس مسئلے میں اپنا لائحہ عمل طے … Continue reading علامہ اقبال ، قائداعظم اور فلسطین – سید ثاقب اکبر

علامہ اقبال کی ایک نایاب غزل

شاعر مشرق علامہ اقبال کی ایک نایاب غزل جو باقیات اقبال میں شامل ہے ۔ عاشقِ دیدار محشر کا تمنّائی ہواوہ سمجھتے ہیں کہ جرمِ ناشکیبائی ہوا غیر سے غافل ہوا میں اے نمودِ حسنِ یارعرصۂ محشر میں پیدا کنجِ تنہائی ہوا میری بینائی ہی شاید مانعِ دیدار تھیبند جب آنکھیں ہوئیں تیرا تماشائی ہوا ہائے میری بد نصیبی ، وائے ناکامی مریپاؤں جب ٹوٹے تو شوقِ دشتِ پیمائی ہوا میں تو اس عاشق کے ذوقِ جستجو پر مرمٹا’’ماعرفنا‘‘ کہہ کے جو تیرا تمنائی ہوا تجھ میں کیا اے عشق وہ انداز معشوقانہ تھاحسن خود ’’لولاک‘‘ کہہ کے تیرا شیدائی … Continue reading علامہ اقبال کی ایک نایاب غزل

مذہب کی آڑ میں فتح – علامہ اقبال کا موقف

یہ معروف مستشرق ڈاکٹر آر اے نکلسن کے نام علامہ اقبال کے چوبیس جنوری ۱۹۲۱ کو لکھے گئے خط سے اقتباس ہے جس میں وہ ’’اسلامی فتوحات’’ سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔ اس کی اہمیت ایک تو اس لیے ہے کہ یہ اقبال جیسے تہذیبی خود اعتمادی رکھنے والے مفکر کے خیالات ہیں اور دوسرے اس لیے کہ اس سے دور جدیدیت میں مسلمانوں کے تاریخی شعور کی پیچیدگیوں پر روشنی پڑتی ہے۔ اس مختصر اقتباس میں اقبال نے ایک طرح سے پوری اسلامی تاریخ پر ایک تبصرہ کر دیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں، پھر اس کے … Continue reading مذہب کی آڑ میں فتح – علامہ اقبال کا موقف

تکفیری اور فرقہ پرست ملاوں اور خوارج بارے علامہ اقبال کے خیالات

دین حق از کافری رسوا تر استزانکہ ملا مؤمن کافر گر استکم نگاہ و کور ذوق و ہرزہ گردملت از قال و اقولش فرد فردمکتب و ملا و اسرارِ کتابکورِ مادر زاد و نورِ آفتابدین کافر فکر و تدبیر و جہاددین ملا فی سبیل اللہ فساد ترجمہ آج دینِ حق کفارکے دین سے زیادہ رسوا ہےکیونکہ ہمارا ملا مومنوں کو کافر بنانے پر لگا ہوا ہےیہ کم نگاہ، کم سمجھ اور ہرزہ گرد ہےجسکی وجہ سے آج ملت فرد فرد میں بٹ گئی ہےمکتب، ملا اور اسرار قرآن کا تعلق ایسا ہی ہےجو کسی پیدائشی اندھے کا سورج کی روشنی … Continue reading تکفیری اور فرقہ پرست ملاوں اور خوارج بارے علامہ اقبال کے خیالات

کربلا اور امام حسینؑ, علامہ اقبال کا آئیڈیل – از ایس ایچ بنگش

پاکستان کا تصور پیش کرنے والے علامہ ڈاکٹر محمد اقبال دنیا بھر میں حریت و آزادی کے لئے برسر پیکار تحریکوں کے لئے امام حسین و کربلا کو آئیڈیل قرار دے کر امام حسینؑ کی تحریک کو ظلم و طاغوت کے خلاف سب سے بڑا جہاد قرار دیتے ہیں۔ یہاں علامہ اقبال کے مختلف اشعار کا ان کے کتب سے حوالہ کے ساتھ تحریر کیا جارہا ہے۔ رونے والا ہوں شہیدکربلا کے غم میںکیادُر مقصد نہ دیں گے ساقی کوثر مجھے سال رواں محرم کو دنیا بھر میں موجود اسلامی سکالرز علما اور دینی و عزاداری تنظیموں نے مزار شریکتہ … Continue reading کربلا اور امام حسینؑ, علامہ اقبال کا آئیڈیل – از ایس ایچ بنگش

امیرالمومنین علی ابن ابی طالب کی شان میں علامہ اقبال کا کلام

ﺳﭙﺎﺱ ﻧﺎﻣﮧ ﺟﻨﺎﺏِ ﺍﻣﯿﺮ – ﺍﺯ ﻋﻼﻣﮧ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﻋﻼﻣﮧ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﮐﯽ ﯾﮧ ﻧﻈﻢ ١٩٠٥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﺩﺑﯽ ﻣﺠﻠﮯ “ﻣﺨﺰﻥ” ﻣﯿﮟ ﺷﺎﺋﻊ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ. ﺑﻘﻮﻝ ﻏﻼﻡ ﺭﺳﻮﻝ ﻣﮩﺮ ﻋﻼﻣﮧ ﯾﮧ ﻧﻈﻢ ﮨﺮ ﺻﺒﺢ ﺑﻄﻮﺭ ﻭﻇﯿﻔﮧ ﭘﮍﮬﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ. ﯾﮧ ﻣﻨﻘﺒﺖ ﺑﺎﻗﯿﺎﺕ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﮐﮯ ﺻﻔﺤﺎﺕ ١٠٢ ﺗﺎ ١٠٥ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﺟﺎﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﮮ ﻣﺤﻮ ﺛﻨﺎﺀﮮ ﺗﻮ ﺯﺑﺎﻧﮩﺎ – ﺍﮮ ﯾﻮﺳﻒ ﮐﺎﺭﻭﺍﻥ ﺟﺎﻧﮩﺎﺍﮮ ﺑﺎﺏ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﺤﺒّﺖ – ﺍﮮ ﻧﻮﺡ ﺳﻔﯿﻨﮧ ٍ ﻣﺤﺒّﺖﺍﮮ ﻣﺎﺣﯽ ﻧﻘﺶ ﺑﺎﻃﻞ ﻣﻦ – ﺍﮮ ﻓﺎﺗﺢ ﺧﯿﺒﺮ ﺩﻝ ﻣﻦﺍﮮ ﺳﺮ ﺧﻂ ﻭﺟﻮﺏ ﻭ ﺍﻣﮑﺎﮞ – ﺗﻔﺴﯿﺮ ﺗﻮﺳﻮﺭﮦٴ ﮨﺎﮮ ﻗﺮﺍﮞ(ﺁﭖ ﺫﺍﺕ ﺍﺣﺪﯾﺖ ﻭ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺷﺎﮨﺮﺍﮦ ﻣﺴﺘﻘﯿﻢ … Continue reading امیرالمومنین علی ابن ابی طالب کی شان میں علامہ اقبال کا کلام

آں امام عاشقاں پور بتول

آں امام عاشقاں پور بتولسرو آزادے زبستان رسولاللؔہ اللؔہ، باے بسم اللؔہ پدرمعنی ”ذبح عظیم“ آمد پسرموسیٰ و فرعون، شبیر و یزیدایں دو قوت از حیات آید پدیدزندہ حق از قوت شبیری استباطل آخر داغ حسرت میری استتا قیامت قطع استبداد کردموج خون او چمن ایجاد کردبہر حق درخاک و خوں غلطیدہ استپس بنائے لا الہ گردیدہ استمدعایش سلطنت بودے اگرخود نکردے با چنیں سامان سفرتیغ بہر عزت دین است و بسمقصد او حفظ آئین است و بسرمز قرآں از حسین آموختمزآتش او شعلہ ہا اندوختم(اقبال) ترجمہ:وہ عاشقوں کے امام سیدہ فاطمہ سلام الله علیھا کے فرزند جو حضور اکرم … Continue reading آں امام عاشقاں پور بتول

کربلا کی روحانی معنویت، علامہ اقبال کی نظر میں

شہادت امام حسین کی روحانی معنویت کی طرف اقبال کی نظر کا پہلا بھرپور تخلیقی اظہار ان کے فارسی کلام میں ملتا ہے۔ بال جبریل میں ”درمعنی حریت اسلامیہ و سر حادثہ کربلا“ کے عنوان سے جو اشعار ہیں‘ ان کو اس رجحان کا آئنہ دار کہا جاسکتا ہے رموز بے خودی میں کربلا سے متعلق اشعار رکن دوم میں آئے ہیں‘ جہاں شروع کا حصہ رسالت محمدیہ (ص) اور تشکیل و تاسیس حریت و مساوات و اخوت بنی نوع آدم کے بارے میں ہے۔ اس کے بعد اخوت اسلامیہ کا حصہ ہے‘ پھر مساوات کا اور ان کے بعد … Continue reading کربلا کی روحانی معنویت، علامہ اقبال کی نظر میں