عدم تشدد کا رستہ پائیدار رستہ – ایک سچی کہانی

یہ 1990 کی دہائی کا آغاز ہے ، قومی افق پر چار تنظیمیں ابھر کر سامنے آ رہی ہیں ،١. انجمن سپاہ صحابہ (بعد میں سپاہ صحابہ پاکستان بنی اور پھر کالعدم ہو گئی)٢۔ لشکر طیبہ (بعد ازاں جماعت الدعوی اور پھر کالعدم)٣. ایم کیو ایم (عملی طور پر شکست ور ریخت اور کالعدم)٤. منہاج یوتھ لیگپہلی تین تنظیموں نے عمومی طور پر تعلیمی اداروں سمیت عوامی ، مذہبی و سیاسی میدان میں اسلحہ کی طاقت اور بدمعاشی کے زور پر چھا جانے کی حکمت عملی اختیار کی –کوئی صحابہ کے نام پر مخالف فرقے کو اسلام سے نکالنے کی … Continue reading عدم تشدد کا رستہ پائیدار رستہ – ایک سچی کہانی

حضرت علی کرم اللہ وجہ پر رقیق الزام اور علما اہلسنت کا موقف

ڈاکٹر اسرار احمد نے حضرت علی کرم اللہ وجہ پر الزام لگایا کہ حضرت علی نے شراب کے نشے میں نماز غلط پڑھا دی استغفراللہ، ڈاکٹر اسرار احمد نے کیو ٹی وی پر اپنے درس قرآن (جس پر بعد میں پابندی عائد کردی گئی )کے دوران سورہ مائدہ کے بیان میں کہا کہ شراب حرام ہونے سے قبل سیدنا علی (رضی الله عنہ ) نے حالت نشہ میں نماز مغرب پڑھائی اور قرآن مجید کی تلاوت کے دوران سورہ کافرون غلط پڑھی۔ اس بیان پر عامۃ الناس میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ نواصب کا طریقہ ہے کہ … Continue reading حضرت علی کرم اللہ وجہ پر رقیق الزام اور علما اہلسنت کا موقف

ایمان ابی طالب تاریخ اور حدیث کی روشنی میں

علامہ طاہر القادری حضرت ابو طالب رضی اللہ تعالی عنہ کی ذاتِ گرامی قدر کے بارے میں عقیدہ اہلسنت بیان کرتے ہوئے۔ سامعین نوٹ فرما لیں کہ ناصبین کا وطیرہ رہا ہے کہ وہ سیدنا علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم سے بغض کی وجہ سے آپ کے والد گرامی کو نعوذ باللہ کافر کہتے ہیں۔ Continue reading ایمان ابی طالب تاریخ اور حدیث کی روشنی میں

طالبان‘ القاعدہ‘ داعش خوارج ہیں‘ طاہر القادری نے دہشت گردی کیخلاف نصاب پیش کردیا

اسلام آباد – عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ داعش القاعدہ اور طالبان خوارج ہیں، انکا خاتمہ ناگزیر ہے، دہشت گردی کے خلاف صرف فوج لڑ رہی ہے، پاک فوج ضرب عضب کے بعد سیاسی و معاشی دہشت گردوں سے بھی ملک کو نجات دلائے، حکمران غیر سنجیدہ اور کرپٹ ہیں، ووٹ لینے کیلئے سمجھوتے کرلیتے ہیں، نیشنل ایکشن پلان کو آج تک ایکٹ آف پارلیمنٹ نہیں بنایا گیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے امن اور انسداد دہشت گردی کیلئے 25 کتابوں پر مشتمل نصاب کے اجراء کے موقع پر تقریب سے خطاب … Continue reading طالبان‘ القاعدہ‘ داعش خوارج ہیں‘ طاہر القادری نے دہشت گردی کیخلاف نصاب پیش کردیا

اِنتہا پسندی و دہشت گردی سے متعلق شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا موقف

1۔ فکرِ اِسلامی کا تحفظ بذریعہ علم و اَمن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اِسلام کے علم و دانش اور اَعلیٰ تصوراتی محاذوں کے خلاف حملوں کا مقابلہ مخاصمت یا غیض و غضب کی فضا میں نہیں بلکہ تعلیم و تعلم، علم دوستی اور منطق کو فروغ دے کر کیا ہے۔ ابھی گیارہ ستمبر کی مصیبت نہیں ٹوٹی تھی کہ انہوںنے اُس سے بھی قبل 13 اگست 1999ء کو اوسلو ناروے میں بین الاقوامی امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: So this is just mention of what is the significance of peace in Islam. Islam, from the very … Continue reading اِنتہا پسندی و دہشت گردی سے متعلق شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا موقف

مختلف فرقوں اور مسالک میں مناظرے وحدت اسلامی کے لیے نقصان دہ ہیں – ڈاکٹر طاہر القادری

اس بیان میں تاریخ اسلام کے مختلف حوالوں سے ڈاکٹر طاہر القادری ثابت کر رہے ہیں کہ ایک دوسرے کے فرقے، مسلک یا عقائد کو غلط کہنے یا غلط ثابت کرنے کی کوشش کی بجائے ہمیں اپنی کوششیں اتحاد، اختلافات کی خندہ پیشانی سے قبولیت اور خیر کے امور کی طرف مبذول کرنی چاہییں Continue reading مختلف فرقوں اور مسالک میں مناظرے وحدت اسلامی کے لیے نقصان دہ ہیں – ڈاکٹر طاہر القادری