اس بیان میں تاریخ اسلام کے مختلف حوالوں سے ڈاکٹر طاہر القادری ثابت کر رہے ہیں کہ ایک دوسرے کے فرقے، مسلک یا عقائد کو غلط کہنے یا غلط ثابت کرنے کی کوشش کی بجائے ہمیں اپنی کوششیں اتحاد، اختلافات کی خندہ پیشانی سے قبولیت اور خیر کے امور کی طرف مبذول کرنی چاہییں