حضرت معاویہ بن ابو سفیان اور قدیم مورخین و محدثین – ڈاکٹر رضوان علی ندوی
امیر معاویہ کی شخصیت پر ایک تحقیقی مضمون Continue reading حضرت معاویہ بن ابو سفیان اور قدیم مورخین و محدثین – ڈاکٹر رضوان علی ندوی
امیر معاویہ کی شخصیت پر ایک تحقیقی مضمون Continue reading حضرت معاویہ بن ابو سفیان اور قدیم مورخین و محدثین – ڈاکٹر رضوان علی ندوی
Love of Ahlull Bayt (the Prophet’s family and progeny) is an integral part of all Muslims’ faith. Some misguided people think that Sunni do not love Ahlul Bayt, due to misguided sects such as Nasibis and Wahhabis and due to their false preaching and misguidance, some people from Sunni creed and sects think that loving Ahlul Bayt is becoming Shia!Both ways are wrong, Ahlu Sunna always loved and followed the way of ahlul bayt.Due to the corruption that is happening in the Muslim world, people have been misguided so much after the Ottoman Caliphate was destroyed!All Imams of Tasawwuf (Tariqah) … Continue reading Imam Shafi and the love of the Prophet’s family
فتوے کی بجائے دلیل کی راہ اختیار فرمائیں ،مذہب میں بگاڑ بھی بڑے لوگوں کی وجہ سے آتا ھے چھوٹے تو اس بگاڑ کی سالگرہ اور برسی منایا کرتے ھیں ،، غزوہ احد میں 70 صحابہؓ کی شہادت کا باعث نبئ کریم ﷺ کی ھدایت کی خلاف ورزی تھی، گویا نبئ پاک کے حکم کی خلاف ورزی صحابہؓ بھی کریں تو وبال لازم آتا ھے اور بہت بڑا آتا ھے حضرت عمرؓ نے اس معاملے میں نہایت سخت رویہ اختیار کیا تھا اور صحابہؓ میں اختلاف پر سخت رد عمل دیا اور ان الفاظ کے ساتھ دیا کہ اگر تم … Continue reading صحابہ معصوم نہیں، ان سے اختلاف کرنا کوئی جرم نہیں
حمزہ ابراہیم 21 رمضان کو برصغیر میں حضرت علیؑ کرم اللہ وجہہ کی شہادت کی مناسبت سے یومِ علیؑ کے طور پر سوگ کا دن سمجھا جاتا ہے۔ 1944 میں مہاتما گاندھی قائد اعظم سے مذاکرات کرنے بمبئی آ ئے تو قائد اعظم نے 7 ستمبر کو حضرت علیؑ کے یوم شہادت کی وجہ سے ملاقات سے معذرت کی اور مذاکرات 9 ستمبر کو شروع ہوئے۔ اس بات پر لکھنؤ میں مجلس الاحرار کے رہنما مولانا ظفر الملک بھڑک اٹھے اور قائد اعظم کو کھلا خط لکھ کر کہا: ’’مسلمانوں کا 21 رمضان سے کوئی لینا دینا نہیں، یہ خالص … Continue reading یومِ شہادتِ علیؑ، قائد اعظم محمد علی جناح اور تکفیری علما
معروف عالم دین جاوید احمد غامدی نے یکم جنوری ٢٠١٢ کو تحریک طالبان پاکستان کے پاکستانی میڈیا کے نام خط کے جواب میں اپنے مسلک اور رائے کی وضاحت کی – ہم جاوید غامدی صاحب کے شائستہ اسلوب کی تعریف کرتے ہیں اور اس بات کی قدر کرتے ہیں کہ اگرچہ غامدی صاحب صوفی، سنی بریلوی اور شیعہ مسلمانوں کو گمراہ مسلمان سمجھتے ہیں لیکن ان ‘گمراہ’ مسلمانوں کے خلاف تشدد کو جائز نہیں سمجھتے – ہمارا اصولی موقف ہے کہ جو شخص بھی سنی، شیعہ، بریلوی، دیوبندی، سلفی افراد یا دوسرے مسلک یا فرقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں … Continue reading بے گناہ عورتوں اور بچوں کا قتل: جاوید غامدی صاحب کا استدلال طالبان کے استدلال سے کیونکر بہتر ہے؟
جاوید احمد غامدی اور اُن کے معتقدین خود کوعموما عقلیت پسند بنا کر پیش کرتے ہیں۔ وہ یہ کوشش بھی کرتے ہیں کہ دنیا اُنہیں ایک اعتدال پسند فکر رکھنے والے شخص کی حیثیت سے یاد رکھے۔ تاریخ و حدیث کی چھان پھٹک بھی بہت باریک بینی سے کرتے ہیں اور اکثر “حسبنا القران” جیسے دعوے بھی کرتے نظر آتے ہیں۔ یہ خود کو روایتی مسلمانوں سے ہٹ کر مسلمانوں کا ایک اپ گریڈڈ یا سوپر لیٹو ورژن ظاہر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر موجود ان کے معتقدین آپ کو اکثر ایسا ظاہر کرتے نظر آینگے کہ … Continue reading جاوید احمد غامدی اور خارجیت جدید
تمنا عمادی اور عمر عثمانی جیسے ’’اہل قرآن‘‘ کے بارے میں تو اندازہ ہے کہ انہیں خانوادہ نبوی صلی الله علیہ والہ وسلم سے خدا واسطے کا بیر ہے، اس کے لئے بظاہر وہ بعض صحابہ کی عظمت کا نام محض جذباتی فائدہ حاصل کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ مجھے لگتا یہ ہے کہ اصل مسئلہ یہ ہے کہ کچھ لوگ دین میں عقیدت ومحبت کے عنصر کو بالکل نکال کر اسے محض ایک عقلیت بنانا چاہتے ہیں، جبکہ دین جس طرح علم وعقلیت کا نام ہے اسی طرح کائنات کی عظیم ترین اور خوب صورت ترین قدر محبت … Continue reading غامدی مکتب فکر اور خانوادہ رسول – مفتی محمد زاہد
غامدی صاحب عمومی طور پر تاریخ اور حدیث پر اپنے شکوک کا اظہار کرتے رہتے ہیں لیکن اسی تاریخ اور حدیث سے ایسی کمزور روایات کو مستند سمجھتے ہیں جن سے اموی ملوکیت اور آمریت کے دفاع کا رستہ نکلتا ہو – فرقے اور مسلک سے بالاتر ہو کر تمام مسلمان اکابرین اور متقدمین کا اجماع اور عقیدہ ہے کہ مولا علی کرم الله وجہ برحق خلیفہ راشد تھے اور آپ کے خلاف جتنی بھی جنگیں ہوئیں، ان میں مولا علی حق پر تھے، جبکہ غامدی صاحب کے خیال میں مولا علی اور ان کے خلاف بغاوت کرنے ولے شامی گورنر … Continue reading جاوید احمد غامدی صاحب اور بنو امیہ کے ملوک کا دفاع
جمہور اہلسنت اور اہل تشیع کا عقیدہ ہے کہ رسول اکرم صلی الله علیہ والہ وسلم محسن انسانیت ہیں اور ان کو باپ جیسا پیار اور سہارا دینے والی شخصیت کا اسم گرامی حضرت ابو طالب رضی الله عنہ ہے جنہوں نے اپنے والد حضرت عبد المطلب رضی الله عنہ کی وفات کے بعد آقا کریم صلی الله علیہ والہ وسلم کی چالیس برس تک پرورش، حفا ظت اور اعانت کی اور ابو جہل اور ابو سفیان جیسے دشمنوں کے مقابلے میں اپنی زوجہ حضرت فاطمہ بنت اسد رضی الله عنہا ، بیٹے علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہ … Continue reading محسن انسانیت کے محسن کو ہمارا سلام
مختلف مسالک کے علماء کے نزدیک حضرت علی رضی الله عنہ کی فضیلت کا جائزہ توحید،قرآن اور رسول الله ص کے بعد مسلمانوں کے تمام فرقوں اور مسالک میں حضرت علی ابن ابی طالب کرم الله وجہ کی محبت پر مشترکہ ایمان ہے Continue reading مختلف مسالک کے علما کے نزدیک حضرت علی کی فضیلت