داعش، اوریا مقبول جان اور نیم خواندہ نوجوان ۔حمزہ ابراہیم
اپریل 2017 میں لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ اور ایک اعلی تعلیم یافتہ گھرانے سے تعلق رکھنے والی لڑکی کی لاہور سے گرفتاری کی خبر نے پورے ملک کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا ۔نورین نامی اس سادہ لڑکی نے اپنی تعلیم ادھوری چھوڑ کر ایک دہشتگرد سے شادی کر لی اور گھر والوں کو یہ پیغام بھیجا کہ وہ شام جا چکی ہے۔وہ اپنے نئے نویلے دولہا کے ساتھ بقیہ زندگی گزارنے کی بجائے لاہور میں مسیحی حضرات کی مذہبی تقریب میں دھماکہ کرنا چاہ رہی تھی کہ خفیہ اداروں کے آپریشن میں گرفتار ہو گئی۔ ایسا کیوں ہوا؟ … Continue reading داعش، اوریا مقبول جان اور نیم خواندہ نوجوان ۔حمزہ ابراہیم