مختلف فرقوں اور مسالک میں مناظرے وحدت اسلامی کے لیے نقصان دہ ہیں – ڈاکٹر طاہر القادری

اس بیان میں تاریخ اسلام کے مختلف حوالوں سے ڈاکٹر طاہر القادری ثابت کر رہے ہیں کہ ایک دوسرے کے فرقے، مسلک یا عقائد کو غلط کہنے یا غلط ثابت کرنے کی کوشش کی بجائے ہمیں اپنی کوششیں اتحاد، اختلافات کی خندہ پیشانی سے قبولیت اور خیر کے امور کی طرف مبذول کرنی چاہییں Continue reading مختلف فرقوں اور مسالک میں مناظرے وحدت اسلامی کے لیے نقصان دہ ہیں – ڈاکٹر طاہر القادری

سنی شیعہ اختلافات بارے مولانا محمد اسحاق مدنی کا بیان

مولانا محمد اسحاق مدنی (1935ء – 2013ء) پاکستان کے ایک معروف محقق عالم دین تھے۔ 15 جون 1935ء میں فیصل آباد کے ایک چھوٹے سے زمین دار منشی کے گھر میں پیدا ہوئے۔ میٹرک کے بعد گورنمنٹ کالج فیصل آباد سے ایف اے فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔ ریاضی کا اضافی مضمون پڑھا۔سکول کے زمانہ ہی سے دل و دماغ دینی تعلیم کی طرف مائل تھے۔ مولانا مطالعہ کے اس حد تک شوقین تھے کہ گاؤں میں اپنی زمین میں ہل چلا رہے ہوتے اور ساتھ ساتھ ایک ہاتھ میں کتاب ہوتی اور مطالعہ بھی جاری رہتا۔ دینی کتب کو … Continue reading سنی شیعہ اختلافات بارے مولانا محمد اسحاق مدنی کا بیان

سنی اور شیعہ کا نکاح – انجنیئر محمد علی مرزا

انجنیئر محمد علی مرزا قران اور صحیح احادیث کی تعلیمات کی روشنی میں سنی اور شیعہ مسلمانوں کے نکاح پر گفتگو کر رہے ہیں، اس کے علاوہ گفتگو میں سید اور غیر سید کا نکاح اور اہل کتاب سے نکاح پر بھی بحث کی گئی ہے Continue reading سنی اور شیعہ کا نکاح – انجنیئر محمد علی مرزا

اتحاد امت مسلمہ کے لئے مولانا طارق جمیل کا ایک خوبصورت بیان

اتحاد امت مسلمہ کے لئے مولانا طارق جمیل کا ایک خوبصورت بیان، تکفیری خارجیت، دہشت گردی اور فرقہ وارانہ نفرت کے اس دور میں تمام مسلمان اپنے مسالک اور فرقوں سے بالا تر ہو کر ایک قرآن اور ایک رسول صلی الله علیہ والہ وسلم کے نام پر اکٹھے ہو جائیں اور پوری انسانیت کے لئے بھلائی اور خیر کے کام کریں Continue reading اتحاد امت مسلمہ کے لئے مولانا طارق جمیل کا ایک خوبصورت بیان