مولانا حسین احمد مدنی کی محمد بن عبد الوہاب نجدی بارے رائے سعودی وہابی مسلک کا بانی محمد بن عبد الوہاب نجدی ایک ظالم، فاسق و فاجر انسان تھا جو اہل سنت والجماعت کے لوگوں کا خون بہانا حلال سمجھتا تھا۔ مولانا حسین احمد مدنی، دار العلوم دیوبند – کتاب – شہاب الثاقب Continue reading

اکابرین دیوبند کی طرف سے انتہا پسندی اور وہابیت کی مذمت – تاریخی حقائق

حضرات علمائے دیوبند نے اپنی کتب میں باربار وہابی، سلفی اور سعودی نجدی عقائد کی زبردست تردید کی ہے ۔مثلاً مولانا خلیل احمد اینٹھوی دیوبندی (۱۸۵۲ء۔ ۱۹۲۷ء) لکھتے ہیں: ’’ ان کا ( محمد بن عبدالوہاب نجدی او ر اس کے تابعین) عقیدہ یہ ہے کہ بس وہ ہی مسلمان ہیں اور جو ان کے عقیدہ کے خلاف ہو وہ مشرک ہے اوراس بناء پر انہوں نے اہل سنت کا قتل مباح سمجھ رکھاتھا‘‘۔(المسند علی المفند، مطبوعہ کراچی صفحہ ۲۲) (نوٹ)۔۔۔اس کتاب پر شیخ الہند و شیخ الدیوبند مولانامحمود حسن(۱۸۵۱ء ۔ ۱۹۲۰ء) حکیم الامت دیوبند مولانا اشرف علی صاحب تھانوی … Continue reading اکابرین دیوبند کی طرف سے انتہا پسندی اور وہابیت کی مذمت – تاریخی حقائق

اہلسنت پر شیعہ یا رافضی ہونے کے الزام کا حربہ

اوائل اسلام سے نواصب اور خوارج کی کوشش ہے کہ فرقہ وارانہ تعصب پیدا کر کے مسلمانوں کو عشق رسول ﷺ اور محبت اہلبیت رضی الله عنہم سے دور کر دیں، اس ناپاک سازش سے ہوشیار رہیں ناصبی خارجی دشمنان اہلبیت رضی الله عنہم نے ان نیک طینت ، پاکباز علما اہلسنت بریلوی، دیوبندی اور اہلحدیث پر رافضیت اور شیعیت کا گھسا پٹا الزام لگایا – ان علماء کرام کا جرم؟ محبت ابلبیت رضی الله عنہم امام شافعی نے فرمایا کہ اگر آل محمد ﷺ سے محبت رفض ہے تو کائنات گواہ ہے کہ میں رافضی ہوں Continue reading اہلسنت پر شیعہ یا رافضی ہونے کے الزام کا حربہ

تکفیری فرقہ وارانہ تنظیموں کا مسلک دیوبند سےکوئی تعلق نہیں – مولانا فضل الرحمن

تکفیری فرقہ وارانہ تنظیموں کا مسلک دیوبند سےکوئی تعلق نہیں، یہ جمیعت علما اسلام کے خلاف اسٹبلشمنٹ کی سازش کا حصہ ہیں – مولانا فضل الرحمن تکفیری فرقہ وارانہ تنظیموں کا مسلک دیوبند سے کوئی تعلق نہیں، جو تنظیمیں صحابہ کرام رضی الله عنہم کے مقدس نام کو استعمال کر کے، اشتعال انگیز نعروں کے ساتھ کسی پر کفر کے فتوے لگاتی ہیں، ہمارے مدارس میں جو تنظیمیں (سپاہ صحابہ وغیرہ) فرقہ واریت اور جہاد کے نام پر وجود میں آ رہی ہیں، عدم برداشت اور تشدد کو فروغ دے رہی ہیں، ان کا فقط ایک ہی مقصد ہے، اسٹیبلشمنٹ … Continue reading تکفیری فرقہ وارانہ تنظیموں کا مسلک دیوبند سےکوئی تعلق نہیں – مولانا فضل الرحمن

یومِ شہادتِ علیؑ، قائد اعظم محمد علی جناح اور تکفیری علما

حمزہ ابراہیم 21 رمضان کو برصغیر میں حضرت علیؑ کرم اللہ وجہہ کی شہادت کی مناسبت سے یومِ علیؑ کے طور پر سوگ کا دن سمجھا جاتا ہے۔ 1944 میں مہاتما گاندھی قائد اعظم سے مذاکرات کرنے بمبئی آ ئے تو قائد اعظم نے 7 ستمبر کو حضرت علیؑ کے یوم شہادت کی وجہ سے ملاقات سے معذرت کی اور مذاکرات 9 ستمبر کو شروع ہوئے۔ اس بات پر لکھنؤ میں مجلس الاحرار کے رہنما مولانا ظفر الملک بھڑک اٹھے اور قائد اعظم کو کھلا خط لکھ کر کہا: ’’مسلمانوں کا 21 رمضان سے کوئی لینا دینا نہیں، یہ خالص … Continue reading یومِ شہادتِ علیؑ، قائد اعظم محمد علی جناح اور تکفیری علما

Javed Ahmed Ghamidi condemns violence against Shia Muslims

The following is a summary of Javed Ahmad Ghamidi’s talk on target killing of Shia Hazara Muslims in Quetta and other parts of Pakistan (January 2013). “Ghamidi’s views on Quetta Blasts – Killing of Innocent LivesNo sensitive person can remain indifferent to the carnage in Quetta. The State seems to be unwilling to perform its duties. This is not a sudden development, an outcome of our negligence to real teachings of Islam. Shia and Sunn sects have always co-existed despite their differences. However, the current situation demands that the factors and drivers, whether ethnic or sectarian, behind the target killing … Continue reading Javed Ahmed Ghamidi condemns violence against Shia Muslims

کیا جاوید احمد غامدی اعتدال پسند دانشور ہیں؟ – خالد نورانی، مدیر صداۓ اہلسنت

جاوید احمد غامدی جماعت اسلامی کے بانیان میں شامل مولوی امین احمد اصلاحی کے شاگرد ہیں جوکہ اعظم گڑھ کے نظام الدین فراہی کے شاگرد تھے اور یہحضرات بنیادی طور پر شیخ ابن تیمیہ ، محمد بن عبدالوھاب نجدی ، حافظ ابن قیم ، حافظ عبدالہادی ، شاہ اسماعیل دہلوی ، سید احمد بریلوی اور سید مودودی ، سید قطب سے متاثر ہیں اور تصوف ، اشغال تصوف اور اہلسنت کے ہاں متحسن و معمول بہ چلے آنے والے افعال و رسوم کے بارے میں یہ سب کے سب شرک، بدعت ہونے کے قائل ہیں- اسی بنا پر یہ حضرات، اہلسنت … Continue reading کیا جاوید احمد غامدی اعتدال پسند دانشور ہیں؟ – خالد نورانی، مدیر صداۓ اہلسنت

Reading Ghamidi on Sufism

Javed Ahmed Ghamidi appropriates the old Socratic philosophical method of raising questions regarding the opponent’s view. He hardly concedes anything to the opponent and puts up his case as an expert lawyer. His approach is deceptively simple. The same applies to his classic refutation of Sufi doctrine, especially Unitarianism and Sufi view of prophecy, especially its ending. However, today I use the same old Socratic method to analyze his key arguments and hope that a refined group of students and scholars of Ghamidi responds to clarify. Ghamidi Sahib has a lengthy essay on Sufism in his Burhan, and a few … Continue reading Reading Ghamidi on Sufism

تصوف کو خلاف اسلام اور یا رسول الله کہنے کو شرک قراردے کر جاوید غامدی عدم برداشت کو پروان چڑھا رہے ہیں

تصوف کو خلاف اسلام اور یا رسول الله کہنے کو غلیظ ترین شرک قراردے کر جاوید احمد غامدی تکفیری سوچ اور عدم برداشت کو پروان چڑھا رہے ہیں انٹرنیٹ پر غامدی صاحب کے مختلف مضامین اور تقریریں موجود ہیں جن میں وہ تصوف اور اہل تصوف کو گمراہ اور خارج اس اسلام قرار دے رہے ہیں – آج سے چند سال قبل ٢٠١٣ میں جیو پر تصوف سے متعلق ٹیلی کاسٹ کیے جانے والے پروگرام “الف” میں جاوید غامدی نے، صوفیاء کرام اور اکابرین کہ جن کی بدولت برصغیر میں اسلام نے نشوونما پائی، کے نظریہ روحانیت یعنی تصوف کونہ … Continue reading تصوف کو خلاف اسلام اور یا رسول الله کہنے کو شرک قراردے کر جاوید غامدی عدم برداشت کو پروان چڑھا رہے ہیں