اہلسنت پر شیعہ یا رافضی ہونے کے الزام کا حربہ

اوائل اسلام سے نواصب اور خوارج کی کوشش ہے کہ فرقہ وارانہ تعصب پیدا کر کے مسلمانوں کو عشق رسول ﷺ اور محبت اہلبیت رضی الله عنہم سے دور کر دیں، اس ناپاک سازش سے ہوشیار رہیں

ناصبی خارجی دشمنان اہلبیت رضی الله عنہم نے ان نیک طینت ، پاکباز علما اہلسنت بریلوی، دیوبندی اور اہلحدیث پر رافضیت اور شیعیت کا گھسا پٹا الزام لگایا – ان علماء کرام کا جرم؟ محبت ابلبیت رضی الله عنہم

امام شافعی نے فرمایا کہ اگر آل محمد ﷺ سے محبت رفض ہے تو کائنات گواہ ہے کہ میں رافضی ہوں