تنگ نظر رویے – جاوید احمد غامدی نے عید میلادالنبی منانے کو پستی ذوق قرار دے ڈالا

تنگ نظر رویے – جاوید احمد غامدی نے عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانے کو پستی ذوق قرار دے ڈالا۔
محافل میلاد میں ان کے نزدیک لایعنی اور مشرکانہ قصے کہانیاں بیان کیے جاتے ہیں۔
ان کی ساری تقریر کا ماحصل وہی ہے جو محمد بن عبدالوہاب نجدی وہابی تحریک کے بانی اور ان کے پیروکاروں کا ہے جو تصوف کو اسلام کے متوازی ایک علیحدہ دین سمجھتے ہیں اور میلاد، مزارات مقدس اور تصوف پر شرک کے فتوے دھرتے ہیں