خوارج، نواصب اور منافقین کی پہچان کا آسان سا معیار ذاتِ مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم ہے۔ خود کو اہلسنت کہنے والا اگر مولا علی شیرِ خدا کرم اللہ وجہہ سے بغض رکھے گا تو وہ ناصبی ہوگا، خارجی ہوگا اور منافق ہوگا۔ علامہ طاہر القادری نے ڈاکٹر اسرار احمد کی مولا علی کرم اللہ وجہہ کی شان میں ہرزہ سرائی کا مدلل جواب دیتے ہوئے اُن جھوٹی روایات کا پردہ فاش کیا ہے جن کا مقصد جناب علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم کی ذاتِ گرامی کو نشانہ بنانا تھا۔