حورعین اور جنت کے نظارے

لیاقت علی ایڈووکیٹ 1970 کی دہائی میں ٹرین اور بس کے ذریعے سفر کرتے ہوئےجس شہراور قصبے سے گذرہوتا وہاں کے مکانوں اور سرکاری عمارتوں کی دیواروں پر ایک کتاب۔۔۔۔ موت کا منظر معہ مرنے کے بعد کیا ہوگا از خواجہ محمد اسلام (واضح رہے کہ یہ کتاب مولانا عاشق الٰہی بلند شہری کی تصنیف ہے) کا اشتہار لکھا ضرور پڑھنے کو ملتا تھا ۔ بعد ازاں مختلف گھروں کی الماریوں میں بھی اس کتاب کو پڑے دیکھا لیکن پڑھنے کی توفیق کبھی نہ ہوئی۔ دوہفتے قبل یہ کتاب فٹ پاتھ پرپڑ ی ملی توسوچا کیوں نہ اس کا بھی … Continue reading حورعین اور جنت کے نظارے

امت مسلمہ میں وحدت

امت مسلمہ میں وحدت کے لئے مولانا طارق جمیل اور دیگر دیوبندی، شیعہ اور اہلسنت علماء کی کوششیں لائق تحسین ہیں – نکتہ اشتراک محمد و آل محمد علیھم السلام اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ. Continue reading امت مسلمہ میں وحدت

مولانا طارق جمیل کادردمندانہ بیان – قرآن اور اہلبیت اسلام کی اساس ہیں

مولانا طارق جمیل کادردمندانہ بیان صحیح حدیث کی روشنی میں – قرآن اور اہلبیت اسلام کی اساس ہیں – فرقہ واریت سے بچو، قرآن، عشق رسول اور عشق اہلبیت پر تمام مسلمان اکٹھے ہو جاؤ، ایک دوسرے سے حسن سلوک کرو، معمولی اور فروعی اختلافات پر توجہ نہ دو، اپنے مسلک کی بجائے اسلام کی خدمت کرو Continue reading مولانا طارق جمیل کادردمندانہ بیان – قرآن اور اہلبیت اسلام کی اساس ہیں

وحدت امت کے لئے مولانا طارق جمیل کا درد مندانہ بیان

– سنی بریلوی ، دیوبندی، شیعہ، اہلحدیث سب آپس میں مسلمان مسالک ہیں اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امتی ہیں ، فرقہ وارانہ نفرت کی بجائے اسلامی اخوت پھیلائیں اور ایک دوسرے کے ساتھ نماز پڑھیں Continue reading وحدت امت کے لئے مولانا طارق جمیل کا درد مندانہ بیان

گلدستہ اہلبیت – نہی عن المنکر کا قرآنی اسلوب اور مولانا طارق جمیل

حافظ محمد صفوان.ایک دور میں میں فرقہائے باطل کے خلاف پڑھتے پڑھتے برادرم ڈاکٹر ذاکر نائیک کی طرح کا ایک چھوٹا موٹا انڈیکسر بن گیا تھا اور لاہ پھاہ کے فن میں ایسا اتارو ہوگیا تھا کہ کسی بھی فرقے کے خلاف گھنٹوں تقریر جھاڑ سکتا تھا۔ میرے دوست ادریس اختر لون نے ایک بار مجھ سے پوچھا کہ غلام احمد پرویز کیوں غلط ہے۔ میں نے آﺅ دیکھا نہ تاﺅ، دلائل سے پرویزیت کا دھواں اُڑا دیا۔ کہنے لگا کہ میرا سوال یہ نہیں، میں یہ پوچھ رہا ہوں کہ اسلام کی وہ تعلیمات کیا ہیں جن پر پرویز … Continue reading گلدستہ اہلبیت – نہی عن المنکر کا قرآنی اسلوب اور مولانا طارق جمیل

مولانا طارق جمیل کی خواجہ غریب نواز کی درگاہ کے سجادہ نشین حضرت سرور چشتی سے ملاقات

اتحاد بین المسلمین کی طرف اہم قدم – مولانا طارق جمیل کی حضرت خواجہ غریب نواز کی درگاہ کے سجادہ نشین امیر اہلسنت حضرت سرور چشتی سے ملاقات – حضرت سرور چشتی نے مولانا طارق جمیل کی دستار بندی کی حضرت خواجہ غریب نواز کی درگاہ کے سجادہ نشین امیر اہلسنت حضرت سرور چشتی نے اپنے بیان میں کہا کہ اکابرین اہلسنت اور سواد اعظم کا اجماع ہے کہ بحیثیت خلیفہ راشد تمام جنگوں اور تنازعات میں حضرت علی حق پر تھے، مولا علی کرم اللہ وجہ سے بغض کی وجہ سے ان کے حریف کے نام پر نام رکھنا … Continue reading مولانا طارق جمیل کی خواجہ غریب نواز کی درگاہ کے سجادہ نشین حضرت سرور چشتی سے ملاقات

اتحاد امت مسلمہ کے لئے مولانا طارق جمیل کا ایک خوبصورت بیان

اتحاد امت مسلمہ کے لئے مولانا طارق جمیل کا ایک خوبصورت بیان، تکفیری خارجیت، دہشت گردی اور فرقہ وارانہ نفرت کے اس دور میں تمام مسلمان اپنے مسالک اور فرقوں سے بالا تر ہو کر ایک قرآن اور ایک رسول صلی الله علیہ والہ وسلم کے نام پر اکٹھے ہو جائیں اور پوری انسانیت کے لئے بھلائی اور خیر کے کام کریں Continue reading اتحاد امت مسلمہ کے لئے مولانا طارق جمیل کا ایک خوبصورت بیان