دہشت گردی کی حامی لابی ۔زید حامدکا تجزیہ

دفاعی تجزیہ نگار زید حامد کہتے ہیں کہ پاکستان میں تکفیری خارجی دہشت گردی کی حمایت یا خاموش تائید بدقسمتی سے ایک خاص طبقہ کرتا ہے جس کے علما یا تو دہشت گردی کے حامی یا اس کی خاموش تائید کرتے ہیں ۔مولوی عبدالعزیز جیسےلوگ تو ان کے حامی جبکہ کچھ اور مولوی اس معاملے پہ دہشت گردوں کی مذمت کرنے کی بجائے ان کے بارے میں خاموشی اختیار کرتے ہیں جس سے اس گروہ کے نوجوان دہشت گردی کی جانب مائل ہوتے ہیں ۔ایسے لوگوں کے سامنے معصوم بچوں کی لاشیں رکھ دی جائیں اور پھر کہا جائے کہ کیا اب بھی خاموش رہوگے کیا۔