سنی شیعہ فسادات کرنے کی سازش پاک فوج نے بے نقاب کر دی

سانحہ راجہ بازار راولپنڈی – ٢٠١٣ عاشورہ کے موقع پر سنی شیعہ فسادات کرنے کی سازش پاک فوج نے بے نقاب کر دی
تکفیری خوارج نے کالے کپڑے پہن کر اپنے ہی دیوبندی مسلک کی مسجد پر حملہ کیا تاکہ ملک میں فرقہ وارانہ فسادات شروع ہوں

ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کی گفتگو ضرور سنیں- مجرموں کی زبانی ان کا اقبال جرم