مولانا طارق جمیل کادردمندانہ بیان – قرآن اور اہلبیت اسلام کی اساس ہیں

مولانا طارق جمیل کادردمندانہ بیان صحیح حدیث کی روشنی میں – قرآن اور اہلبیت اسلام کی اساس ہیں – فرقہ واریت سے بچو، قرآن، عشق رسول اور عشق اہلبیت پر تمام مسلمان اکٹھے ہو جاؤ، ایک دوسرے سے حسن سلوک کرو، معمولی اور فروعی اختلافات پر توجہ نہ دو، اپنے مسلک کی بجائے اسلام کی خدمت کرو