ناصبی اور خارجی کون ہیں، الله پاک نے حق بات کو ڈاکٹر اسرار کی زبان پر جاری کر دیا

ناصبی اور خارجی کون ہیں، الله پاک نے حق بات کو ڈاکٹر اسرار کی زبان پر جاری کر دیا – صحیح حدیث کے مطابق حضرت علی کی رسول الله سے وہی نسبت ہے جو ہارون کی موسی سے تھی، ان سے بغض رکھنے والے ناصبی اور خارجی ہیں – ڈاکٹر اسرار احمد کا کلمہ حق