ناصبی اور خارجی کون ہیں، الله پاک نے حق بات کو ڈاکٹر اسرار کی زبان پر جاری کر دیا

ناصبی اور خارجی کون ہیں، الله پاک نے حق بات کو ڈاکٹر اسرار کی زبان پر جاری کر دیا – صحیح حدیث کے مطابق حضرت علی کی رسول الله سے وہی نسبت ہے جو ہارون کی موسی سے تھی، ان سے بغض رکھنے والے ناصبی اور خارجی ہیں – ڈاکٹر اسرار احمد کا کلمہ حق Continue reading ناصبی اور خارجی کون ہیں، الله پاک نے حق بات کو ڈاکٹر اسرار کی زبان پر جاری کر دیا

بدترین فرقہ پرست جماعت اہل حدیث ہیں: ڈاکٹر اسرار کے فرقہ وارانہ نفرت پر مبنی رویے

اپنی تقریروں میں ڈاکٹر اسرار احمد نے مختلف مکاتیب فکر پر رکیک حملے کیے ہیں اور ان پر کفر، شرک اور بدعت کے الزامات لگائے ہیں – اب اس تقریر میں ڈاکٹر اسرار احمد اہل حدیث کو نشانہ بنا رہے ہیں – ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ: “میں یہاں عرض کروں گا کہ اہل حدیث تحریک جو ہے وہ بھی ایک زمانے میں بہت زور دار طریقے سے رد بدعات، مشرکانہ اوہام کی نفی کے لیے اٹھی تھی۔ لیکن بہت جلد یہ تحریک صرف چند شعائر تک خود کو محدود کر کے انتہائی تنگ نظر فرقے کی صورت اختیار کر … Continue reading بدترین فرقہ پرست جماعت اہل حدیث ہیں: ڈاکٹر اسرار کے فرقہ وارانہ نفرت پر مبنی رویے

رسول الله،حضرت علی اور عبد القادر جیلانی کو پکارنا شرک ہے – ڈاکٹر اسرار احمد کے تکفیری فتوے

مسلک یا فرقے سے قطع نظر، مسلمان علما اور عوام کی عظیم اکثریت رسول اکرم صلی الله علیہ والہ وسلم. مولا علی کرم الله وجہ، حضرت عبد القادر جیلانی اور اولیا کرام کے توسل یا وسیلہ کی قائل ہے اور ان کا واسطہ دے کر ان کے وسیلے سے الله سے رحمت کی دعا کی جاتی ہے – لیکن ڈاکٹر اسرار احمد توسل اور استمداد کو شرک قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ مدد فقط طبیعاتی یا فزیکل قوانین کے تحت مانگی جا سکتی ہے – اگر طبیعاتی یا فزیکل قوانین ہی ہمارا پیمانہ ہیں تو وحی الہی، ایمان … Continue reading رسول الله،حضرت علی اور عبد القادر جیلانی کو پکارنا شرک ہے – ڈاکٹر اسرار احمد کے تکفیری فتوے

یا محمد، یا رسول الله اور یا علی کہنا شرک ہے – ڈاکٹر اسرار احمد کے تکفیری رویے

مسلک یا فرقے سے قطع نظر، مسلمان علما اور عوام کی عظیم اکثریت رسول اکرم صلی الله علیہ والہ وسلم. مولا علی کرم الله وجہ، حضرت عبد القادر جیلانی اور اولیا کرام کے توسل یا وسیلہ کی قائل ہے اور ان کا واسطہ دے کر ان کے وسیلے سے الله سے رحمت کی دعا کی جاتی ہے – لیکن ڈاکٹر اسرار احمد توسل اور استمداد کو شرک قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ مدد فقط طبیعاتی یا فزیکل قوانین کے تحت مانگی جا سکتی ہے – اگر طبیعاتی یا فزیکل قوانین ہی ہمارا پیمانہ ہیں تو وحی الہی، ایمان … Continue reading یا محمد، یا رسول الله اور یا علی کہنا شرک ہے – ڈاکٹر اسرار احمد کے تکفیری رویے

حضرت علی کرم اللہ وجہ پر رقیق الزام اور علما اہلسنت کا موقف

ڈاکٹر اسرار احمد نے حضرت علی کرم اللہ وجہ پر الزام لگایا کہ حضرت علی نے شراب کے نشے میں نماز غلط پڑھا دی استغفراللہ، ڈاکٹر اسرار احمد نے کیو ٹی وی پر اپنے درس قرآن (جس پر بعد میں پابندی عائد کردی گئی )کے دوران سورہ مائدہ کے بیان میں کہا کہ شراب حرام ہونے سے قبل سیدنا علی (رضی الله عنہ ) نے حالت نشہ میں نماز مغرب پڑھائی اور قرآن مجید کی تلاوت کے دوران سورہ کافرون غلط پڑھی۔ اس بیان پر عامۃ الناس میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ نواصب کا طریقہ ہے کہ … Continue reading حضرت علی کرم اللہ وجہ پر رقیق الزام اور علما اہلسنت کا موقف

ایک تاریخی خیانت، کیا حضرت علی نے سورہ کافرون غلط پڑھائی

خوارج، نواصب اور منافقین کی پہچان کا آسان سا معیار ذاتِ مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم ہے۔ خود کو اہلسنت کہنے والا اگر مولا علی شیرِ خدا کرم اللہ وجہہ سے بغض رکھے گا تو وہ ناصبی ہوگا، خارجی ہوگا اور منافق ہوگا۔ علامہ طاہر القادری نے ڈاکٹر اسرار احمد کی مولا علی کرم اللہ وجہہ کی شان میں ہرزہ سرائی کا مدلل جواب دیتے ہوئے اُن جھوٹی روایات کا پردہ فاش کیا ہے جن کا مقصد جناب علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم کی ذاتِ گرامی کو نشانہ بنانا تھا۔ Continue reading ایک تاریخی خیانت، کیا حضرت علی نے سورہ کافرون غلط پڑھائی