دارالافتاء بنوری ٹاؤن – مولیٰ علی کے لفظ مولیٰ کا معنیٰ
دارالافتاء جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن – مولیٰ علی کے لفظ مولیٰ کا معنیٰ بڑا، آقا ، سردار یہ حدیث صحیح ہے، یہ حدیث حضور ﷺ نے ”غدیر خم” کے مقام پر حضرت علی رضی اللہ عنہ کی فضیلت بیان کرنے کے لیے ارشاد فرمائی تھی، اس حدیث کا مطلب یہ ہے کہ : جو مجھے اپنا دوست اور محبوب سمجھتا ہے اس پر لازم ہے کہ وہ علی رضی اللہ عنہ سے بھی محبت رکھے یا جو مجھے اپنا بڑا ، آقا اور سردار سمجھتا ہے اسے چاہیے کہ وہ علی رضی اللہ عنہ کو بھی اپنا بڑا، آقا … Continue reading دارالافتاء بنوری ٹاؤن – مولیٰ علی کے لفظ مولیٰ کا معنیٰ