احسان اللہ احسان ، اصل کہانی

‏احسان اللہ احسان کا اصل نام لیاقت علی ہے۔ یہ پہلے جماعت الاحرار کا سینئیر کمانڈر تھا پھر تکفیری خارجی دہشتگرد جماعت طالبان یا ٹی ٹی پی کا ترجمان مقرر ہوا۔ اپریل 2017 میں جنرل آصف غفور نے دعوی کیا کہ احسان اللہ نے پاکستانی سیکیورٹی ایجینسیوں کے سامنے سرنڈر کر دیا ہے۔ ‏لیکن طالبان اور لشکر جھنگوی سپاہ صحابہ نے تردید کی کہ اسے پاکستان نے افغانستان سے گرفتار کیا ہے۔ ‏جرائم :‏9 اکتوبر 2012 کو احسان اللہ نے ملالہ پر حملے کی ذمہ داری قبول کی۔‏اکتوبر 2015 میں وزارت داخلہ نے اس کے سر کی قیمت 10 لاکھ … Continue reading احسان اللہ احسان ، اصل کہانی

کیا تصوف کو نصاب کا حصہ ہونا چاہیے؟ محمد عامر خاکوانی

وزیراعظم عمران خان نے چند دن پہلے یہ بیان دیا کہ تصوف کا نصاب کا حصہ بنانا چاہیے۔ ویسے تووزیراعظم کی سطح کی شخصیت ”چاہیے “والا بیان دینے کے بجائے ہمیں صرف یہ بتائے کہ وہ ایسا کر رہے ہیں۔یہ ہونا چاہیے، وہ ہونا چاہیے وغیرہ کی خواہشات تو ہم عام لوگ کرتے ہیں۔ وزیراعظم فیصلہ ساز ہیں،وہ تو فیصلہ کر کے اس پر عملدرآمد کرائیں۔ خیر تصوف کو تعلیمی نصاب کا حصہ بنانے اور الگ سے کسی ادارے میں اس کی اعلیٰ تعلیم کی بات پر ہمارے ہاں سنجیدہ بحث ہونی چاہیے تھی۔ اس کے بجائے یہ اہم تجویز … Continue reading کیا تصوف کو نصاب کا حصہ ہونا چاہیے؟ محمد عامر خاکوانی

داراشکوہ: شاہ جہاں کا لاڈلا ’مفکر، شاعر اور صوفی‘ ولی عہد

ریحان فضلبی بی سی ہندی ، دلی 22 جنوری 2020 مغلیہ سلطنت کے بارے میں مشہور ہے کہ وہاں ہمیشہ ایک فارسی کہاوت عام ہوا کرتی تھی ‘یا تخت یا تابوت’۔ اگر ہم مغلیہ تاریخ کے صفحات کو پلٹ کر دیکھیں تو ہمیں معلوم ہوگا کہ مغل بادشاہ شاہ جہاں نے نہ صرف اپنے دو بھائیوں خسرو اور شہریار کی موت کا حکم دیا تھا، بلکہ سنہ 1628 میں تخت سنبھالنے کے بعد اپنے دو بھتیجوں اور چچا زاد بھائیوں کو بھی ہلاک کروا دیا تھا۔ یہ روایت شاہ جہاں کے بعد بھی برقرار رہی ان کے بیٹے اورنگزیب نے … Continue reading داراشکوہ: شاہ جہاں کا لاڈلا ’مفکر، شاعر اور صوفی‘ ولی عہد

مدارس میں بچوں ، طلبہ کے ساتھ زیادتی کے واقعات

مدارس میں بچوں ، طلبہ کے ساتھ زیادتی کے واقعات سامنے آتے ہیں تو ان پر تنقید ہوتی ہے۔ یہ درست رویہ ہے، ہممیں ہر جگہ ایسا سسٹم بنانا چاہیے کہ بچوں ، لڑکوں کو اس زیادتی سے بچایا جا سکے۔ لیکن اس کا ایک پہلو اور بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ہم نہیں جانتے کہ ہمارے ہاں شہری، قصباتی، دیہاتی تینوں قسم کے سماج میں بچوں، نوعمر لڑکوں کے ساتھ زیادتی کے بے شمار واقعات ہوتے ہیں، شائد ہزاروں ممکن ہے سالانہ لاکھوں میں۔کیا ہمیں معلوم نہیں ہے یا اتنی جرات نہیں کہ کھل کر بات کی جا سکے؟کیا بعض مخصوص معاشروں … Continue reading مدارس میں بچوں ، طلبہ کے ساتھ زیادتی کے واقعات

تکفیری انتہاپسندوں کی جانب سے خانہ کعبہ کا محاصرہ: 38 سال پہلے کیا ہوا تھا

عابد حسین بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے حال ہی میں امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ ‘ہم ملک میں اسلام کو اس کی اصل شکل میں واپس لے جانا چاہتے ہیں اور سعودی معاشرے کو ویسا بنانا چاہتے ہیں جیسا وہ 1979 سے پہلے تھا۔’ اس حوالے سے کئی لوگوں کے ذہن میں یہ سوال اٹھا کہ 1979 میں ایسا کیا ہوا تھا جس نے سعودی معاشرے کی شکل تبدیل کر دی تھی؟ 1979 کو ویسے تاریخ میں اور واقعات کی … Continue reading تکفیری انتہاپسندوں کی جانب سے خانہ کعبہ کا محاصرہ: 38 سال پہلے کیا ہوا تھا

غالب اور میر کا کلام، ڈاکٹر این میری شمل اور افغان سائنسدان کا انڈین دوست سید حسین

ثقلین امام بی بی سی اردو سروس، لندن31 دسمبر 2019 افغان سائنسدان امریکہ میں ایسے چاول تیار کرتا ہے جو اُسے کروڑپتی بنا دیتے ہیں اور وہ اپنی دولت کا نصف حصہ میر تقی میر اور مرزا غالب کی شاعری کے انگریزی میں ترجمے کے لیے عطیہ کر دیتا ہے اور یہ کام جرمن مستشرق ڈاکٹر این میری شمل مکمل کرتی ہیں۔کیس ویسٹرن یونیورسٹی کے ایک محقق جان کے بیڈن افغانستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات کی تاریخ‘ پر اپنے تحقیقی مقالے میں بتاتے ہیں کہ یہ افغان سائنسدان، عطااللہ اوزئی۔درانی، ایک طالب علم کی حیثیت میں سنہ 1923 میں … Continue reading غالب اور میر کا کلام، ڈاکٹر این میری شمل اور افغان سائنسدان کا انڈین دوست سید حسین

سنی شیعہ فسادات کرنے کی سازش پاک فوج نے بے نقاب کر دی

سانحہ راجہ بازار راولپنڈی – ٢٠١٣ عاشورہ کے موقع پر سنی شیعہ فسادات کرنے کی سازش پاک فوج نے بے نقاب کر دیتکفیری خوارج نے کالے کپڑے پہن کر اپنے ہی دیوبندی مسلک کی مسجد پر حملہ کیا تاکہ ملک میں فرقہ وارانہ فسادات شروع ہوں ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کی گفتگو ضرور سنیں- مجرموں کی زبانی ان کا اقبال جرم Continue reading سنی شیعہ فسادات کرنے کی سازش پاک فوج نے بے نقاب کر دی

اگر مولانا آزاد کی بات مانی جاتی۔۔۔۔

یہ وہ حسرت بھری خواہش ہے جس کا اظہار ایک مخصوص حلقے کی طرف سے مسلسل کیا جاتا ہے۔ گویا یہ ملک جناح کے ضد نے بنائی اس کی ضرورت نہیں تھی، مسلمان متحدہ ہندوستان میں آسودہ تھے، آزاد کی حیثیت کانگرس میں فیصلہ کن تھی۔ آئیے ذرا اس پر ایک نظر دوڑاتے ہیں کہ “اگر مولانا آزاد کی مانی جاتی” جو جناح کی انتہا پسندی کی نظر ہوگئی۔۔ساتھ ایک ” دلیل” یہ بھی دی جاتی کہ دیکھیں بنگال کے علیحدہ ملک بننے پر جناح کی بصیرت تو ویسے بھی مشکوک ہو گئی۔۔۔بنیادی بات مسلمانوں کے خدشات تھے کہ وہ … Continue reading اگر مولانا آزاد کی بات مانی جاتی۔۔۔۔

ٹی وی کے ذریعہ تبلیغ دین جائز نہیں

محدث عصر حضرت اقدس مولانا محمد یوسف بنوری صاحب، روایت حضرت مولانا تقی عثمانی صدر مفتی دار العلوم کراچی 1977 کی بات ہے کہ حضرت علامہ سید محمد یوسف بنوری رحمۃ اللہ علیہ اسلامی مشاورتی کونسل کے ایک اجلاس میں شرکت کے لئے کراچی سے اسلام اباد تشریف لائے۔اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی تیسری نشست میں بعض حضرات نے حضرت بنوری رحمہ اللہ سے فرمائش کی کہ آپ ٹیلیویژن پر خطاب فرمائیں۔ آپ نے ٹیلیویژن پر خطاب کرنے سے معذرت فرما دی۔ اسی دوران غیر رسمی طور پر یہ گفتگو بھی آئی کہ فلموں کو مخرب اخلاق عناصر سے پاک … Continue reading ٹی وی کے ذریعہ تبلیغ دین جائز نہیں

ایں چہ بوالعجبی است – تحریر: سید زید زمان حامد

کیا اس شخص سے زیادہ کوئی بدنصیب اور ظالم ہوسکتا ہے کہ سیدی رسول اللہﷺ ہجرت فرمانا چاہیں اور وہ سیدیﷺ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالے، اور لوگوں کو سیدیﷺ کے ساتھ ہجرت سے روکے اور یہ کہے کہ مشرکوں اور مسلمانوں کو مکے میں ہی اکٹھے رہنا چاہیے؟کیا اس شخص سے زیادہ کوئی بدنصیب، گستاخ اور کافر ہوسکتا ہے کہ جو غزوئہ بدر کے موقع پر ابوجہل کے ساتھ کھڑا ہو اور سیدی رسول اللہﷺ کے لشکر اور مدینہ منورہ کی ریاست کے خلاف جنگ کرے؟ اب ذرا دل تھام کر سنیں۔۔۔ اوپر بیان کردہ دونوں ظلم عظیم اور … Continue reading ایں چہ بوالعجبی است – تحریر: سید زید زمان حامد