اہلبیت پنجتن پاک اور جاوید احمد غامدی صاحب کا رویہ

جاویداحمد غامدی صاحب نے پنجتن پاک کے بارے میں مستند ترین حدیث کا انکار کر دیا – اس سے پہلے ایک اور ویڈیو انہی صاحب نے آقا کریم کے والدین ماجدین اور عزیز از جان چچا حضرت ابو طالب رضی الله عنہم کو کافر قرار دیاہے، یا رسول الله اور یا علی کہنے کو بد ترین شرک قرار دیا ہے، اب ان صاحب نے سنی اور شیعہ کی متفقہ روایت حدیث کسا یعنی آقا کریم کا اپنی چادر تلے پنجتن پاک رضی الله عنہم کو جمع کرنے اور ان کے لئے قرآن مجید کی آیت تطہیر تلاوت کرنے کا صریح … Continue reading اہلبیت پنجتن پاک اور جاوید احمد غامدی صاحب کا رویہ

حضرت عمر فاروق رضی الله عنہ کی شان

فرمانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : بے شک شیطان عمر کے سائے سے بھی بھاگتا ہے عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أبِيْ وَقَّاصٍ عَنْ أبِيْهِ قَالَ : اسْتَأذَنَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ عَلَی رَسُوْلِ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم وَ عِنْدَهُ نِسْوَةٌ مِنْ قُرَيشٍ يُکَلِّمْنَهُ وَ يَسْتَکْثِرْنَهُ عَالِيَةً أصْوَاتُهُنَّ عَلَی صَوْتِهِ فَلَمَّا اسْتَأذَنَ عُمَرُ بْنُ الخَطَّابِ قُمْنَ فَبَادَرْنَ الحِجَابَ فَأذِنَ لَهُ رَسُوْلُ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم فَدَخَلَ عُمَرُ وَ رَسُوْلُ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم يَضْحَکُ فَقَالَ عُمَرُ : أضْحَکَ اﷲُ سِنَّکَ يَا رَسُوْلَ اﷲِ فَقَالَ النَّبِيُّ صلی الله عليه وآله وسلم : عَجِبْتُ مِنْ … Continue reading حضرت عمر فاروق رضی الله عنہ کی شان

یا رسول اللہ کہنےکے بارے میں جاوید غامدی صاحب کا انتہا پسندانہ موقف

جمہور مسلمان حیات النبی پر یقین رکھتے ہیں اور ہمارا ایمان ہے کہ آقا کریم صلی الله علیہ والہ وسلم وجہ تخلیق کائنات ہیں، محبوب الہی ہیں اور اذن خدا سے ہماری التجاؤں کو سنتے ہیں اور ہمارے فریاد رس اور مشکل کشا ہیں – خوارج اور نواصب کے نزدیک ایسا عقیدہ رکھنے والا بدترین مشرک ہے، اسی طرح کے خارجی نظریات سے متاثر ہو کر تکفیری خارجی دہشت گرد اولیا اللہ کے مزارات اور میلاد النبی کی تقریبات پر حملے کر کے بے گناہ مسلمانوں کا خون ناحق کرتے ہیں -اس ویڈیو میں جاوید غامدی صاحب نے یا رسول … Continue reading یا رسول اللہ کہنےکے بارے میں جاوید غامدی صاحب کا انتہا پسندانہ موقف

امام اہلسنت پیر نصیرالدین نصیر گولڑوی مرحوم کی نایاب ویڈیو

امام اہلسنت پیر نصیرالدین نصیر گولڑوی مرحوم کی نایاب ویڈیو – سنی اور شیعہ میں اتحاد بین المسلمین کا درس- شیعہ کو کافر کہنا گناہ عظیم ہے Continue reading امام اہلسنت پیر نصیرالدین نصیر گولڑوی مرحوم کی نایاب ویڈیو

آقا کریم اور ان کے نواسہ عظیم کی سواری مبارک کی شبیہ اور اسلامی ثقافتی روایات

اسلامی تاریخ اور روایات میں جانوروں کا ذکر بھی احترام اور اہمیت سے کیا گیا ہے – خاص طور پر رسول کریم صلی الله علیہ والہ وسلم اور ان کے پیارے نواسے امام حسین رضی الله عنہ کے گھوڑے کا بہت محبت اور احترام سے تذکرہ کیا جاتا ہے – یہی محبت عاشورہ محرم اور میلاد النبی کی اسلامی ثقافتی روایات میں بھی نظر آتی ہے – نہ ہی کوئی محرم کے گھوڑے کی پوجا کرتا ہے، نہ ہی کوئی میلادالنبی کے گھوڑے کی پوجا کرتا ہے۔ یہ سب خالصت پسند، ناصبی خوارج کا جھوٹا پراپیگنڈا ہے- یہ گھوڑا صرف … Continue reading آقا کریم اور ان کے نواسہ عظیم کی سواری مبارک کی شبیہ اور اسلامی ثقافتی روایات

پیرانِ پیرا لشیخ عبدالقادر جیلانی کی دینی خدمات اور روحانی تعلیمات

علامہ ثاقب رضا مصطفائی کی زبان سے سنئیے اور صوفیا کرام اور اسلاف کے نورانی کردار سے اپنے احوال کو روشن کیجیئے Continue reading پیرانِ پیرا لشیخ عبدالقادر جیلانی کی دینی خدمات اور روحانی تعلیمات

ڈاکٹر طاہر القادری اور مولانا طارق جمیل کی اہم ملاقات

ڈاکٹر طاہر القادری اور مولانا طارق جمیل کی اہم ملاقات- خارجیت، تکفیریت اور فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنے ارشاد میں بہت ہی لطیف پیرائے میں مولانا طارق جمیل کو باور کرایا کہ ایک مسلک کی صفوں میں چند خارجی گھس بیٹھے ہیں جیسے بعض تکفیری، صوفی سنی مسلمانوں کی صف میں گھسنے کی کوشش کرتے ہیں – صوفی مشرب کا تکفیر اور خارجیت سے کوئی واسطہ نہیں – کالعدم دہشت گرد گروہ تکفیری و خارجی مہم چلاتے ہیں اور اس ملک سنی وشیعہ مسلمانوں کے خلاف … Continue reading ڈاکٹر طاہر القادری اور مولانا طارق جمیل کی اہم ملاقات

ایک تصویر جس میں پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی اورتکفیری دہشتگردی کی پوری تاریخ رقم ہے

شہید امجد صابری اور شہید علی رضا عابدی، دونوں دو مختلف فرقوں سے تعلق رکھتے تھا، ایک صوفی المشرب اہلسنت اور دوسرا شیعہ۔ دونوں محبت اہلبیت اور علی ابن ابی طالب کی ولا سے سرشار تھے، دونوں دہشتگردی کی نذر ہوئے۔ غور فرمائیں کہ وہ کون سی فکر ہے جو ان کے قتل میں ملوث ہے، کون ہے جو مسلسل ان دو مکاتب فکر کے خلاف زہر آلود نفرت انگیز مہم چلاتا ہے اور ان کے خلاف شرک، قبر پرستی اور کفر کے فتوے صادر کرتا ہے۔ تکفیری سوچ سنی اور شیعہ دونوں کی دشمن ہے اور پاکستان اور اسلام … Continue reading ایک تصویر جس میں پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی اورتکفیری دہشتگردی کی پوری تاریخ رقم ہے

صحابیت اور تقدیس – ایک تاریخی جائزہ

کالعدم خارجی تکفیری گروہ عمومی طور پر اپنے فرقہ وارانہ تکفیری نظریات اور دہشت گردی کے فروغ کے لئے توہین صحابہ کے نعرے کی آڑ لیتے ہیں لیکن مقصد یزید پلید اور دیگر بادشاہان بنو امیہ اور ان کے نمکخواران کی وکالت ہے ۔ بھلا کوئی شخص سیدنا صدیق اکبر رضی الله عنہ اور دیگر خلفا راشدین رضی اللہ عنہم کے مقام عالی شان کے ساتھ ابو سفیان، معاویہ اور دیگر طلقا کو کیسے ملا سکتا ہے؟ اسی طرح حضرت خدیجہ الکبری رضی الله عنہا، حضرت ام سلمی رضی اللہ عنہا اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے مقام سے … Continue reading صحابیت اور تقدیس – ایک تاریخی جائزہ