شہید امجد صابری اور شہید علی رضا عابدی، دونوں دو مختلف فرقوں سے تعلق رکھتے تھا، ایک صوفی المشرب اہلسنت اور دوسرا شیعہ۔ دونوں محبت اہلبیت اور علی ابن ابی طالب کی ولا سے سرشار تھے، دونوں دہشتگردی کی نذر ہوئے۔ غور فرمائیں کہ وہ کون سی فکر ہے جو ان کے قتل میں ملوث ہے، کون ہے جو مسلسل ان دو مکاتب فکر کے خلاف زہر آلود نفرت انگیز مہم چلاتا ہے اور ان کے خلاف شرک، قبر پرستی اور کفر کے فتوے صادر کرتا ہے۔ تکفیری سوچ سنی اور شیعہ دونوں کی دشمن ہے اور پاکستان اور اسلام کی تکثیری بنیادوں کے لئے زہر قاتل ہے
