رسول الله کے والدین کریمین اور محسن چچا ابو طالب پر کفر کے فتوے تکفیری خارجی ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں

تاریخ میں ایسےتکفیری عناصر ہمیشہ سے موجود رہے ہیں جن کی کوشش یہ رہی ہے کہ وہ پیغمبر اسلام حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیک یارسول اللہ و فداک ابی و امی یارسول اللہ کے آباؤاجداد ، بنو ہاشم اور اہل بیت اطہار رضوان الله علیھم اجمعین کے بارے میں تاریخ کو مسخ کرکے پیش کریں اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والد محترم ، آپ کی والدہ ماجدہ ، آپ کے دادا اور دادی اور اسی طرح حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے والد محترم، آپ کی … Continue reading رسول الله کے والدین کریمین اور محسن چچا ابو طالب پر کفر کے فتوے تکفیری خارجی ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں

حضرت علی کرم اللہ وجہ پر رقیق الزام اور علما اہلسنت کا موقف

ڈاکٹر اسرار احمد نے حضرت علی کرم اللہ وجہ پر الزام لگایا کہ حضرت علی نے شراب کے نشے میں نماز غلط پڑھا دی استغفراللہ، ڈاکٹر اسرار احمد نے کیو ٹی وی پر اپنے درس قرآن (جس پر بعد میں پابندی عائد کردی گئی )کے دوران سورہ مائدہ کے بیان میں کہا کہ شراب حرام ہونے سے قبل سیدنا علی (رضی الله عنہ ) نے حالت نشہ میں نماز مغرب پڑھائی اور قرآن مجید کی تلاوت کے دوران سورہ کافرون غلط پڑھی۔ اس بیان پر عامۃ الناس میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ نواصب کا طریقہ ہے کہ … Continue reading حضرت علی کرم اللہ وجہ پر رقیق الزام اور علما اہلسنت کا موقف

حضرت ابو طالب رضی الله عنہ کی شان میں

اول المسلمین، محسن اسلام اور ختمی مرتبت صلی الله علیہ والہ وسلم کے عزیز ترین چچا حضرت ابو طالب رضی الله عنہ کی شان میں حضرت پیر نصیر الدین نصیر رحمہ الله کا نذرانہ عقیدت Continue reading حضرت ابو طالب رضی الله عنہ کی شان میں

مقتول کے بیٹے کی شاہی دربار میں قاتل سے ملاقات – تاریخ کے بہت سے واقعات واضح ہو گئے

“جب قاتل مقتول کے بیٹے کو اپنے دربار میں طلب کرکے کہے۔۔۔ مجھے نہایت افسوس ہے! میری طرف سے تیرے باپ کے قتل کا حکم دینا ثابت نہیں ہوسکا! اگر بضد ہو تو اپنے گھوڑ سوار دوڑاؤ اور صحیح سند سے ثابت کرکے دکھاؤ۔۔۔ سارے راوی اور چَین آف کمانڈ تو اسوقت میری جیب میں ہے” ( طوسی) مقتول صحافی جمال خشوگی کے بیٹے کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ریاض کے شاہی محل میں ملاقات آج سے چودہ سو قبل یزیدی فوج کے ہاتھوں نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی مظلومانہ شہادت کے بعد،حضرت … Continue reading مقتول کے بیٹے کی شاہی دربار میں قاتل سے ملاقات – تاریخ کے بہت سے واقعات واضح ہو گئے

بات بات پر گستاخ رسول کے فتوے دینا اہلسنت کا شیوہ نہیں

بات بات پر گستاخ رسول کے فتوے دینا اہلسنت کا شیوہ نہیں، اگر کوئی آقا کریم ص کی گستاخی بھی کرے تو قتل کرنے کی اجازت نہیں، ریاست سے رجوع کریں اور قانون پر عملدرآمد کریں – اہلسنت اپنی صفوں میں گھسنے والے بد عقیدہ خارجی تکفیریوں سے ہوشیار رہیں جو ناموس رسول کے نام پر تشدد کی آگ بھڑکانا چاہتے ہیں، امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری کا بیان Continue reading بات بات پر گستاخ رسول کے فتوے دینا اہلسنت کا شیوہ نہیں

اہلبیت اور اصحاب رسول رضی الله عنہم میں محبت کی عظیم مثال

اہلبیت اور اصحاب رسول رضی الله عنہم میں محبت کی عظیم مثال – سبحان الله پڑھ کر شیئر کریں خلیفہ دوم حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں مولا علی کرم الله وجہ بطور نائب خلیفہ اور چیف جسٹس تاریخی شواھد کی روشنی میں ، خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق رضی الله عنہ جب بھی مدینہ سے باھر گئے انھوں نے مولا علی کرم الله وجہ کو بطور خلیفہ اسلامی ریاست مدینہ میں مقرر فرمایا ۔ بعض شواہد حسب ذیل ہیں ۔ 🔹️13 ھجری میں جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت کا آغاز ہوا تو مولا علی … Continue reading اہلبیت اور اصحاب رسول رضی الله عنہم میں محبت کی عظیم مثال

اسلامی فرقوں پر تحریف قران کا مکروہ الزام اور خارجی سازش

فرقہ پرست انتہا پسندوں کی کوشش ہے کہ امت مسلمہ میں سنی اور شیعہ فرقہ واریت کی آگ بھڑکائی جائے تاکہ اسلام دشمن اور پاکستان دشمن قوتیں اور خوارج اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب ہوں – وقتا فوقتا اس طرح کے بد بخت عناصر مختلف ناموں اور پردوں سے فرقہ وارانہ نفرت اور منتخب شدہ جھوٹ پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں ، یا د رہے کہ اتحاد امت کے لئے سنی، شیعہ، بریلوی، صوفی، دیوبندی، اہلحدیث سب کی ذمہ داری کہ اپنے فروعی یا سطحی اختلافات کو پس پشت ڈال کر قران کریم اور آقا کریم صلی اللہ علیہ والہ … Continue reading اسلامی فرقوں پر تحریف قران کا مکروہ الزام اور خارجی سازش

کربلا اور امام حسینؑ, علامہ اقبال کا آئیڈیل – از ایس ایچ بنگش

پاکستان کا تصور پیش کرنے والے علامہ ڈاکٹر محمد اقبال دنیا بھر میں حریت و آزادی کے لئے برسر پیکار تحریکوں کے لئے امام حسین و کربلا کو آئیڈیل قرار دے کر امام حسینؑ کی تحریک کو ظلم و طاغوت کے خلاف سب سے بڑا جہاد قرار دیتے ہیں۔ یہاں علامہ اقبال کے مختلف اشعار کا ان کے کتب سے حوالہ کے ساتھ تحریر کیا جارہا ہے۔ رونے والا ہوں شہیدکربلا کے غم میںکیادُر مقصد نہ دیں گے ساقی کوثر مجھے سال رواں محرم کو دنیا بھر میں موجود اسلامی سکالرز علما اور دینی و عزاداری تنظیموں نے مزار شریکتہ … Continue reading کربلا اور امام حسینؑ, علامہ اقبال کا آئیڈیل – از ایس ایچ بنگش

اہلسنت کے لبادے میں ناصبی خارجیت کا فتنہ

آجکل سوشل میڈیا پر تکفیری دہشت گردتنظیموں اور خارجی نظریات کے حامی خوارج سرگرم ہیں اور امت مسلمہ میں فرقہ وارانہ نفرت پھیلا کر پاکستان کو لیبیا ، عراق اور شام کی طرح تباہ کرنے کی ناپاک خواہش رکھتے ہیں، ان میں سے بعض بد بخت میلاد النبی صلی الله الیہ والہ وسلم، عاشورہ محرم ، مولا علی کرم الله وجہ اور حسنین کریمین کی اہانت میں نہایت تکلیف دہ باتیں لکھ کر مسلمانوں کے تمام فرقوں اور مسالک کو دکھ پہنچاتے ہیں اور اس طرح خارجی ٹولے کی سازش پروان چڑھاتے ہیں ان میں سے بعض بہروپیوں کو ہم … Continue reading اہلسنت کے لبادے میں ناصبی خارجیت کا فتنہ