عدم تشدد کا رستہ پائیدار رستہ – ایک سچی کہانی

یہ 1990 کی دہائی کا آغاز ہے ، قومی افق پر چار تنظیمیں ابھر کر سامنے آ رہی ہیں ،١. انجمن سپاہ صحابہ (بعد میں سپاہ صحابہ پاکستان بنی اور پھر کالعدم ہو گئی)٢۔ لشکر طیبہ (بعد ازاں جماعت الدعوی اور پھر کالعدم)٣. ایم کیو ایم (عملی طور پر شکست ور ریخت اور کالعدم)٤. منہاج یوتھ لیگپہلی تین تنظیموں نے عمومی طور پر تعلیمی اداروں سمیت عوامی ، مذہبی و سیاسی میدان میں اسلحہ کی طاقت اور بدمعاشی کے زور پر چھا جانے کی حکمت عملی اختیار کی –کوئی صحابہ کے نام پر مخالف فرقے کو اسلام سے نکالنے کی … Continue reading عدم تشدد کا رستہ پائیدار رستہ – ایک سچی کہانی

تکفیری ملا روضہ رسول کے سبز گنبد کومسمار کرنا چاہتا ہے

اس تکفیری خارجی ملا کی سوچ کو مکمل رد کرتے ہیں اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مکمل تکریم و احترام کے قائل ہیں، اسی خارجی نظریے نے جنت البقیع میں حضرت فاطمہ رضی الله عنہا اور حضرت عثمان رضی الله عنہ کے روضہ ہائے مبارک کو تباہ کیا، یہی سوچ مزارات مقدس پر حملے اور بم دھماکے کرتی ہے Continue reading تکفیری ملا روضہ رسول کے سبز گنبد کومسمار کرنا چاہتا ہے

اتحاد بین المسلمین کی خوبصورت مثال، مولانا تھانوی

حکیم امّت جناب اشرف علی تھانوی صاحب وخطیب پاکستان مولانا احتشام الحق تھانوی کے خانوادہ کے صاحبزادے فخر دیوبند سربراہ شمس المدارس مولانا جعفر تھانوی نے کراچی میں سبیل امام حسین رضی الله تعالی عنہ پرعزاداروں کو شربت پلا کر اتحاد بین المسلمیںن کی اعلی مثال قائم کر دی – دیوبند مسلک اعتدال ہے اور تکفیری خارجیت و فرقہ واریت کو مسترد کرتا ہے Continue reading اتحاد بین المسلمین کی خوبصورت مثال، مولانا تھانوی

عالم اسلام کے تکفیری گروہ: خوارج کی نشاۃ ثانیہ – مولانا ابو عمار زاہد الراشدی

مجلہ/مقام/زیراہتمام: ماہنامہ الشریعہ، گوجرانوالہ تاریخ اشاعت: اگست ۲۰۱۰ء لشکر جھنگوی،طالبان، داعش، اور اس نوع کے دیگر تکفیری خوارج کے خلاف مولانا ابو عمار زاہد الراشدی کا مفصل ویڈیو بیان پاکستان میں طالبان اور عالمی سطح پر آئی ایس آئی ایس نامی تنظیم اپنی دہشت گردانہ کاروائیاں کرتی آئی ہے جس کی ہر سطح پر مذمت کی گئی لیکن اس کے باوجود علماء پر الزام عائد کیا جاتا رہا ہے کہ وہ ان دہشت گرد تنظیموں کی مذمت نہیں کرتے، عالم اسلام کی معتبر شخصیت مولانا علامہ زاہد الراشدی مدظلہ کی گفتگو Continue reading عالم اسلام کے تکفیری گروہ: خوارج کی نشاۃ ثانیہ – مولانا ابو عمار زاہد الراشدی

فتح مکہ کے موقع پر آزاد کیے گئے طلقا کا مقام

آقا کریم صلی الله علیہ والہ وسلم نے فتح مکہ کے موقع پر ہندہ جگر خورہ کو معاف تو کر دیا لیکن نظر ڈالنا گوارا نہیں کی، ان آزاد کردگان طلقا کا اہلبیت رضی الله عنہم اور سابقون الاولون صحابہ کرم رضی الله عنہم سے کیا تقابل Continue reading فتح مکہ کے موقع پر آزاد کیے گئے طلقا کا مقام

اپنے مسلک اور دار العلوم کے دائرے سے باہر نکلیں – علامہ ڈاکٹر سلمان ندوی

علامہ ڈاکٹر سید سلمان ندوی کی مختصر گفتگو – کسی بھی مسلک یا دار العلوم کو خود کو اسلام کا معیار یا مرکز نہیں سمجھنا چاہیے، دنیا بھر میں مخلتف دارالافتا اور مختلف مسالک ہیں سب کا احترام لازم ہے Continue reading اپنے مسلک اور دار العلوم کے دائرے سے باہر نکلیں – علامہ ڈاکٹر سلمان ندوی

وحدت امت کے لئے مولانا طارق جمیل کا درد مندانہ بیان

– سنی بریلوی ، دیوبندی، شیعہ، اہلحدیث سب آپس میں مسلمان مسالک ہیں اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امتی ہیں ، فرقہ وارانہ نفرت کی بجائے اسلامی اخوت پھیلائیں اور ایک دوسرے کے ساتھ نماز پڑھیں Continue reading وحدت امت کے لئے مولانا طارق جمیل کا درد مندانہ بیان